تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وہ کاٹنے سے نہیں پگھلانے سے کم ہو گی۔۔۔۔
لکڑیاں اکٹھی کی جائیں ۔۔۔۔ کنستر ہمارے پاس ہے تیل کا اور ماچس روفی بھیا کے پاس۔ منٹوں میں چربی پگھل جانی۔
لاہور میں چربی کاٹنے والے بہت ہیں۔ آپ کمبلوں سے فارغ ہو لیں بس۔
 
Top