سیما علی
لائبریرین
وہ فصل گل میں دل کو جلا کر چلے گئےگُل ہو گئیں۔
وہ فصل گل میں دل کو جلا کر چلے گئےگُل ہو گئیں۔
گل کہاں گئیں
گِل ہٹا رہے تھے یاداشت کے بند دریچوں سے۔۔۔گُل ہو گئیں۔
وہ کیسے جناب؟اسی کو ریگولر ایکسپریشن کے طور لکھنا تھا
کون۔۔۔۔واہ، خوبصورت!
طوبی کی بہنکون۔۔۔۔
بس اب سر پہ چوٹ لگوانے کی مت ٹھان لیجئیے گا۔ درد بڑا بے درد ہوتا ہے۔واہ واہ۔
پس ثابت ہوا کہ سر پہ چوٹ لگنے سے بندہ (یا بندی) قادرالکلام وغیرہ ہو جاتا ہے۔
مری تنہائی تیری رونق محفل سے آگے ہےکون۔۔۔۔
گل ودھ گئی اے مختاریاطوبی کی بہن
اللہ اپنی امان میں رکھے ۔بس اب سر پہ چوٹ لگوانے کی مت ٹھان لیجئیے گا۔ درد بڑا بے درد ہوتا ہے۔
دنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائیمری تنہائی تیری رونق محفل سے آگے ہے
اچھا ہے نا۔۔۔۔طوبی کی بہن
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻آج کی دھما چوکڑی محترمہ "طوبیٰ" کے نام۔
آمین،اللہ اپنی امان میں رکھے ۔
🙀🙀🙀🙀🙀🙀🙀اچھا ہے نا۔۔۔۔
لکس استعمال کرتی ہو گی۔
مرے اس کار بے مصرف کو کیا سمجھے گی یہ دنیادنیا کی وہی رونق، دل کی وہی تنہائی
لیکن گل تو اپنی حد ہی میں ہے۔گل ودھ گئی اے مختاریا
اس نے بھی انعام میں انگوٹھا مانگ لیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آج کی دھما چوکڑی محترمہ "طوبیٰ" کے نام۔
وہ درد ہی کیا جو بے درد نہ ہوبس اب سر پہ چوٹ لگوانے کی مت ٹھان لیجئیے گا۔ درد بڑا بے درد ہوتا ہے۔