برٹش میوزیم؟ وہاں نہ جا کر آپ نے فاش غلطی کیاس دن اتفاق سے نیشنل میوزیم بھی بند تھا
آپ سے اتفاق ہے تاہم scarcity- mindset اب ترک کر دیا ہے۔ اس لیے یہ کون سا آخری بار تھا؟ ان شاء اللہ اگلی بار سہی!برٹش میوزیم؟ وہاں نہ جا کر آپ نے فاش غلطی کی
بالکل۔ کم از کم دو تین دن صرف برٹش میوزیم کے لئےآپ سے اتفاق ہے تاہم scarcity- mindset اب ترک کر دیا ہے۔ اس لیے یہ کون سا آخری بار تھا؟ ان شاء اللہ اگلی بار سہی!
اتنا تو ہمارا ایک دن کا زیادہ سے زیادہ اقدامات کا ریکارڈ ہے، وہ بھی فقط ایک ہی دن۔ باقی تمام ایام بیس ہزار سے کم کم ہیں۔
ان شاء اللہ اگلی بار پہلے برٹش میوزیم باقی سب کچھ دور است وغیرہ!بالکل۔ کم از کم دو تین دن صرف برٹش میوزیم کے لئے
میرا خیال ہے میرا بھی یہ ہائیسٹ ہے۔ خوشی ہوئی کہ آپ کا بھی قریب قریب ہے!اتنا تو ہمارا ایک دن کا زیادہ سے زیادہ اقدامات کا ریکارڈ ہے، وہ بھی فقط ایک ہی دن۔ باقی تمام ایام بیس ہزار سے کم کم ہیں۔
اگر مجھ درست ے یاد پڑتا ہے تو آپ نے حالیہ کسی لڑی میں اس سے کافی زیادہ اقدام کا ذکر کیا تھا بمعہ سکرین شاٹ۔میرا خیال ہے میرا بھی یہ ہائیسٹ ہے۔ خوشی ہوئی کہ آپ کا بھی قریب قریب ہے!
اس کا اوریجنل شکاگو میں ہےایک عظیم شخصیت کا شاندار مجسمہ، اور بہترین اینگل سے تصویر پہ داد و تحسین (کے ڈھونگرے) قبول کیجئے۔
جان کی امان پا سکیں تو ہم کہنا چاہیں کہ دنیا سے غلامی کے (حقیقی) خاتمے کا اصل سہرا اس مردِ حر کے سر ہے۔
زیک صاحب کے خیالات بھی جانتے ہیں اس بابت۔
ان شاء اللہ اگلی بار پہلے آپ کی بنائی گئی لسٹ پہ جائیں گے۔ اتنے عرصے سے کہاں تھیں لاریب اخلاص! 😍ابن انشاء سے معذرت کے ساتھ!
چلتے ہو تو لندن کو چلیے۔
مریم افتخار شکریہ آپ نے لندن کی سیر کرائی۔
ہمیں مزید مختلف جگہیں بھی دیکھنا ہیں جن میں
برٹش لائبریری
برٹش میوزیم
نیچرل ہسٹری میوزیم
نیشنل گیلری
ان کی بھی تصاویر شئیر کیجیے گا ۔
ممنونم 😍ان شاء اللہ اگلی بار پہلے آپ کی بنائی گئی لسٹ پہ جائیں گے۔ اتنے عرصے سے کہاں تھیں لاریب اخلاص! 😍