ایچ ای سی کی جانب سے فنڈنگ ملی تھی ڈاکٹریٹ کی کچھ ریسرچ کسی ٹاپ فارن یونیورسٹی میں کرنے کے لیے۔ پانچ سے چھے ماہ کا قیام تھا پی ایچ ڈی کے چوتھے سال میں۔برطانیہ کب اور کیسے گئیں؟ کتنے عرصے کا قیام تھا؟ اس بابت کچھ تفصیل بھی ملاحظہ ہو.![]()
بہت خوب، مستقبل کی ڈاکٹر صاحبہ کو ہماری طرف سے پیشگی مبارکباد،ایچ ای سی کی جانب سے فنڈنگ ملی تھی ڈاکٹریٹ کی کچھ ریسرچ کسی ٹاپ فارن یونیورسٹی میں کرنے کے لیے۔ پانچ سے چھے ماہ کا قیام تھا پی ایچ ڈی کے چوتھے سال میں۔
دوسری والی "پیشگی" کیونکر ہو گئی۔بہت خوب، مستقبل کی ڈاکٹر صاحبہ کو ہماری طرف سے پیشگی مبارکباد،
پیشگی مبارکباد کی دو وجوہات ہیں. ایک تو یہ کہ ہمیں آپ کی صلاحیتوں پر پورا بھروسہ ہے. اور دوسری وجہ وہی ہے جس کی وجہ سے آج کل اردو محفل میں خوب رونق ہے.![]()
کیونکہ جب تک ان کی پی ایچ ڈی مکمل ہو گی اردو محفل ریڈ اونلی موڈ کو پیاری ہو چکی ہو گی.دوسری والی "پیشگی" کیونکر ہو گئی۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس سال اپریل میں جب ہم برطانیہ گئے تو بھی اکثر دن سورج چمک رہا تھاماشاء اللہ ! اس لحاظ سے آپ خوش قسمت رہیں کہ اوائلِ اپریل ہی میں وہاں پھول کھل چکے تھے اور جس دن آپ وہاں گئیں تو دھوپ نکلی ہوئی تھی۔
پچھلے ماہ برطانیہ میں حیرت ہوئی کہ یہ باکس ابھی تک موجود ہیںہمارے پسندیدہ ہمیں انگلینڈ میں بہت
fascinate کرتے
ہیں۔
انہوں نے بذریعہ ale خوب ڈسکوری کی لیکن آپ نے ایل ٹرائی کی؟