ایک دن؟ ایک ہفتہ ہونا چاہیئے تھا!!وگرنہ اس کا عنوان بھی محض یہیں تک ہوتا کہ لندن میں ایک دن وغیرہ۔ اسی لیے کہتے ہیں شاعروں کی صحبت میں زندگی بحر میں آ جاتی ہے
ویسے عنوان پڑھ کر کسی نشہ آور شے کا گمان ہوتا ہے 🤪
ایک دن؟ ایک ہفتہ ہونا چاہیئے تھا!!وگرنہ اس کا عنوان بھی محض یہیں تک ہوتا کہ لندن میں ایک دن وغیرہ۔ اسی لیے کہتے ہیں شاعروں کی صحبت میں زندگی بحر میں آ جاتی ہے
کیا خود کو ملکہ یا شہزادی تصور کرنے کی کوشش تھی؟افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ بکنگھم پیلس پہ اپنا فوٹوشوٹ زیادہ کیا اور پیلس کا تھوڑا۔
یہ افسانوی جگہ ہماری پسندیدہ
تصور دوسرے کریں تو کریں، اپنے لیے تو یہی حقیقت ہے!کیا خود کو ملکہ یا شہزادی تصور کرنے کی کوشش تھی؟
🫣🫣🫣🫣🫣ویسے عنوان پڑھ کر کسی نشہ آور شے کا گمان ہوتا ہے
لندن میں بہت آسان ہے کہ پب سحر تک کھلے رہتے ہیںنہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی آدابِ سحر خیزی
Were you sent to the tower?
پب جانا ایک بار ہوا وہ بھی جزیرے پہ جہاں ہمارےمغرب کے وقت پہنچنے پر سب کچھ بند ہو چکا تھا۔ مینیو دیکھا تو ایک ہی شے حلال لگی، وہ آرڈر کی ورنہ انرجی ڈاون ہی تھی!لندن میں بہت آسان ہے کہ پب سحر تک کھلے رہتے ہیں
"They- tried… but -I- brought- Wi-Fi -and- turned- it- into- a- co-working -space."Were you sent to the tower?
تاہم میری ہم سفر ہم خیال نہ تھی۔ وہ بضد رہی کہ لندن آئی کا رات کے وقت نظارہ کرنا ضروری ہے (جو یہاں سے اب کافی دور تھا)۔ ہم اس شرط پہ مانے کہ پھر ہیری پوٹر والا Platform ¾9 بھی لازمی دیکھنا ہے!اس دن طبیعت اس وقت تک شدید ناساز ہو چکی تھی اور دل یہی تھا کہ اب بس گھر چلیں۔