سکاٹ لینڈ میں پانی کی خوبصورت تصویر مشکل ہے کہ اس کے لئے سورج لازم ہے۔ ویسے وہ لوگ اکثر لاخ loch ہی کہتے ہیں چاہے وہ چھپڑ ہو یا سمندر کا حصہ یا جھیل

پلیز فون ٹیڑھا کر کے ویڈیو بنایا کریں لمبوتری ویڈیو کا وہ مزہ نہیں۔سٹی سینٹر سے گزرتے ہوئے بس کی کھڑکی سے سٹریٹ لائف: