یہی سیکھا کہ دنیا چاہے جتنا کہتی رہے کہ کووڈ اب ہلکا ہو گیا ہے اگر کیکڑے کی وجہ سے آپ کا مدافعتی نظام تباہ ہو تو فوری دوائی کھائیں اور بیماری کو بڑھنے نہ دیں۔
یہی سیکھا کہ دنیا چاہے جتنا کہتی رہے کہ کووڈ اب ہلکا ہو گیا ہے اگر کیکڑے کی وجہ سے آپ کا مدافعتی نظام تباہ ہو تو فوری دوائی کھائیں اور بیماری کو بڑھنے نہ دیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کو حال اور مستقبل میں بھرپور صحت عطا کرے۔
ویسے برسبیل تذکرہ ، کووڈ تو یہودی لابی کی سازش وغیرہ نہیں تھی، جس کی آڑ میں نینو بوٹس والی ویکسین وغیرہ لگائی گئیں۔
ہمیں آپ کی بے خبری پہ حیرانی وغیرہ بھی ہے۔