محفلین کو ٹیگ کریں۔

جاسمن

لائبریرین
سپیمرز کو بھی ٹیگ کر رہی ہیں اور ایک مراسلے میں اتنے زیادہ ارکان کو بھی کہ ان کو اطلاع نہیں ملے گی۔ پھر کہتی ہیں محفل کیوں بند ہو رہی ہے
ہائے اللہ! محفل میری وجہ سے بند ہو رہی ہے؟
غلطی ہو گئی۔
ابھی درست کرتی ہوں۔
بس محفل برخواست نہ کیجیے گا حضورِ والا! :)
 
Top