خورشید بھارتی خورشیداحمدخورشید اشرف علی
ز زیک مسافر گذشتہ روز بوقت 10:53 شام #110 جاسمن نے کہا: محمد وارث لاریب لاریب مرزا لاریب اخلاص مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متوفی محفلین کو ٹیگ کرنے کا مقصد؟
جاسمن نے کہا: محمد وارث لاریب لاریب مرزا لاریب اخلاص مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ متوفی محفلین کو ٹیگ کرنے کا مقصد؟
ز زیک مسافر گذشتہ روز بوقت 10:56 شام #113 جاسمن نے کہا: کبھی وہ بھی محفلین تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوشل میڈیا کے بھی کچھ etiquette ہوتے ہیں صرف کاپی پیسٹ ہی کا نام نہیں ہے۔ محفل کی کیاضرورت ہے اگر محفلین نے کاپی پیسٹ ہی کرنا ہے
جاسمن نے کہا: کبھی وہ بھی محفلین تھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سوشل میڈیا کے بھی کچھ etiquette ہوتے ہیں صرف کاپی پیسٹ ہی کا نام نہیں ہے۔ محفل کی کیاضرورت ہے اگر محفلین نے کاپی پیسٹ ہی کرنا ہے
جاسمن لائبریرین گذشتہ روز بوقت 11:00 شام #114 مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی۔ میرے خیال میں تو جب سب محفلین ٹیگ ہو رہے ہیں تو جانے والوں کا نام کیوں نہ آئے؟ ٹیگ کرنے کا مقصد صرف اطلاع دینا ہی تو نہیں ہے، ہم ان کے نام پہ کلک کر کے ان تک پہنچتے ہیں۔ انھیں پڑھتے ہیں۔
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی۔ میرے خیال میں تو جب سب محفلین ٹیگ ہو رہے ہیں تو جانے والوں کا نام کیوں نہ آئے؟ ٹیگ کرنے کا مقصد صرف اطلاع دینا ہی تو نہیں ہے، ہم ان کے نام پہ کلک کر کے ان تک پہنچتے ہیں۔ انھیں پڑھتے ہیں۔