محفلین کو ٹیگ کریں۔

جاسمن

لائبریرین
مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی۔ میرے خیال میں تو جب سب محفلین ٹیگ ہو رہے ہیں تو جانے والوں کا نام کیوں نہ آئے؟
ٹیگ کرنے کا مقصد صرف اطلاع دینا ہی تو نہیں ہے، ہم ان کے نام پہ کلک کر کے ان تک پہنچتے ہیں۔ انھیں پڑھتے ہیں۔
 
Top