مجھے یقین نہیں آرہا۔
کامران میمن محفلین آج بوقت 10:05 صبح #49,822 سیما علی نے کہا: نہ ہوئیے گا غائب اب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محبتیں ہی یہاں اتنی ہیں کہ کیسے جائیں
سیما علی نے کہا: نہ ہوئیے گا غائب اب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ محبتیں ہی یہاں اتنی ہیں کہ کیسے جائیں
کامران میمن محفلین آج بوقت 10:06 صبح #49,823 سید عاطف علی نے کہا: مجھے یقین نہیں آرہا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگاؤ ایک نعرہ مستانہ 😂
سیما علی لائبریرین آج بوقت 10:08 صبح #49,824 ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 گل کے بغیر محفل اداس ہے
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20 گل کے بغیر محفل اداس ہے
سیما علی لائبریرین آج بوقت 11:15 صبح #49,827 کامران میمن نے کہا: لگاؤ ایک نعرہ مستانہ 😂 مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قیلولہ فرمانے کے بعد
سیما علی لائبریرین آج بوقت 11:16 صبح #49,828 سید عاطف علی نے کہا: گل یاسمیں آئے تو اور نعرے ایجاد کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فوری ایجاد کر لیتی ہیں گُلِ یاسمیں بٹیا
سید عاطف علی نے کہا: گل یاسمیں آئے تو اور نعرے ایجاد کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فوری ایجاد کر لیتی ہیں گُلِ یاسمیں بٹیا
سیما علی لائبریرین آج بوقت 11:59 صبح #49,831 ظفری آجائیں کچھ بھی لکھیں کچھ نہیں کہا جائے گا سات خون معاف ۔۔۔۔۔
سیما علی لائبریرین آج بوقت 12:01 شام #49,833 سید عاطف علی نے کہا: گل یاسمیں آئے تو اور نعرے ایجاد کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری ہے نئے نعرے ایجاد کریں
سید عاطف علی نے کہا: گل یاسمیں آئے تو اور نعرے ایجاد کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضروری ہے نئے نعرے ایجاد کریں
سیما علی لائبریرین آج بوقت 12:02 شام #49,835 سیما علی نے کہا: ظفری آجائیں کچھ بھی لکھیں کچھ نہیں کہا جائے گا سات خون معاف ۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شرارتیں ساری جمع کر لائیں
سیما علی نے کہا: ظفری آجائیں کچھ بھی لکھیں کچھ نہیں کہا جائے گا سات خون معاف ۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شرارتیں ساری جمع کر لائیں
سید عاطف علی لائبریرین آج بوقت 12:02 شام #49,836 صحیح یہ ہو گا کہ ظفری بھائی کو بارہ دری میں بلائیں وہاں باتیں کرتے ہیں ۔