اس بات کو یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ چاہے بال اور خون سفید ہو جائیں، دل سیاہ ہونا چاہیئے۔![]()
یہ خون سفید اور دل سیاہ کچھ زیادہ خطرناک نقشہ نہیں ہے ۔۔![]()
نہیں بڑھاپے پر میری اجارہ داری ہے!![]()
بڑے چالاک ہیں آپ ۔ ایک طرف خود بوڑھے کہتے ہیں اور دوسری طرف اپنے سے کم عمر خواتین کو اپیا اپیا بلا کر جتلاتے ہیںب کہ آپ ان سے کم عمر ہو![]()
نہیں گھبرائیے نہیں اس بوڑھے کو کم از کم ایک ہنر تو آتا ہے کہ مزاق سمجھ سکتا ہے۔![]()
اس دھاگے پر املا کی سب غلطیاں معاف ہیں لیکن اسکول میں نہیں۔