گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں یہی تو کہہ رہا ہوں چائے کی مخالفت کا خطرہ مول نہ لو۔۔۔۔۔نقصان اٹھانا نہ پڑے خدا نخواستہ ۔
گل نے تو اب ضد پکڑ لی۔ اب چاہے مگ روٹھے یا کیتلی، ہم نے تو ناں کر دی۔ آج کی تاریخ میں چائے نہیں پینی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top