آپ کے ہاں سائلین کس طرح فریاد کرتے ہیں؟؟؟

یہ شاہ مدینہ والی قوالی تو بھکاریوں نے جیسے پیٹنٹ ہی کرالی ہے
کالج کے زمانے ایک مانگنے والی بس میں چڑھتے ہیں زوردار آواز میں گاتی تھی اور اب بھی مجھے یاد ہے وہ شاہ سے پہلے زور لگانے کیلئے ایک اِن بڑھادیتی تھی
یعنی اِنشاہِ مدینہ ۔۔۔شاہِ مدینہ
 
محمداحمد

لائبریرین

آج کل اس کی جگہ "کرم مانگتا ہوں، عطا مانگتا ہوں" چل رہی ہے۔ :)
 
Top