زیک

مسافر
گرمی کافی تھی۔ آئس کریم کے بعد سوچا کہ گرمی سے بچنے کے لئے زیر زمین چلیں۔ بینڈ شہر سے کچھ دور لاوا سے بنی غاریں ہیں۔ اکثر غار پانی کے بہاؤ سے بنتے ہیں لیکن یہ لاوا کے گزرنے سے بنے۔ ان گاروں میں درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ رہتا ہے۔ اشد گرمی میں ہم نے جیکٹ پہنی اور غار میں چلے۔

 

سیما علی

لائبریرین
گرمی کافی تھی۔ آئس کریم کے بعد سوچا کہ گرمی سے بچنے کے لئے زیر زمین چلیں۔ بینڈ شہر سے کچھ دور لاوا سے بنی غاریں ہیں۔ اکثر غار پانی کے بہاؤ سے بنتے ہیں لیکن یہ لاوا کے گزرنے سے بنے۔ ان گاروں میں درجہ حرارت 5 ڈگری سینٹی گریڈ رہتا ہے۔ اشد گرمی میں ہم نے جیکٹ پہنی اور غار میں چلے
بہت خوبصورت عکاسی جناب ۔۔۔۔غار کا اندرونی منظر انتہائی دلفریب ۔۔۔۔۔
 

زیک

مسافر
لاوا غار میں شاید ہم دو کلومیٹر چلے۔ اس کے بعد لاوا سے بنے شیشے یعنی اوبسڈین دیکھنے ایک ہائیک پر گئے۔



چمکتے سیاہ پتھروں پر غور کریں۔
 
Top