"فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

سید عمران

محفلین
اتنی اچیومنٹس کے بعد بھی اس معاملہ میں آپ کے پاؤں کی خاک کو بھی نہ پہنچ سکے!!!
:laughing::laughing::laughing:
ویسے کہنا تو نہیں چاہیے مگر مشہور ہے بروٹس یو ٹو...
مگر شکر ہے آپ بروٹس نہیں ہیں بڑی سرکار ہیں!!!
:applause::applause::applause:
آج کل یہ ٹرینڈ کافی ان ہے...
کسی کو سب کچھ کہہ دیا آخر میں یہ کہہ دیا...
مثلا حاجی صاحب پیسہ پیسہ جوڑ کے مشقتیں اٹھاکے حج
کرکے واپس آئے. ائر پورٹ پر علی وقار بھائی نے چھوٹتے ہی کہہ دیا...
ویسے کہنا تو نہیں چاہیے کیونکہ اچھی بات نہیں مگر مشہور ہے نو سو چوہے کھا کے بلی حج کو چلی!!!
:praying::praying::praying:
اگرچہ یہ تین ثبوت فراہم کرنا آپ کی ذمہ داری تھی لیکن ہم کہ ٹھہرے خدائی فوجدار تو آپ کی اس مشکل کو آسان کیے دیتے ہیں...
یہ لیجیے آخری تین مراسلے...
بتائیے کیا اوٹ پٹانگ کہا ہے؟؟؟
پہلے مراسلہ میں علی بھائی کے عالی مقام کا بیان ہے...
دوسرے میں بڑی سرکار کو سراہا ہے...
تیسرے میں اس ٹرینڈ کا ذکر کیا جو آج کل ان ہے...
اگر علی بھائی اور بڑی سرکار کی ستائش بری بات ہے تو ہماری طرف سے کھلی اجازت ہے کہ علی بھائی اور بڑی سرکار اپنی اپنی صابرہ بہن سے ناراض ہونا چاہیں تو بخوشی ہوجائیں!!!
 
سیما علی

لائبریرین

:applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگرچہ یہ تین ثبوت فراہم کرنا آپ کی ذمہ داری تھی لیکن ہم کہ ٹھہرے خدائی فوجدار تو آپ کی اس مشکل کو آسان کیے دیتے ہیں...
یہ لیجیے آخری تین مراسلے...
بتائیے کیا اوٹ پٹانگ کہا ہے؟؟؟
پہلے مراسلہ میں علی بھائی کے عالی مقام کا بیان ہے...
دوسرے میں بڑی سرکار کو سراہا ہے...
تیسرے میں اس ٹرینڈ کا ذکر کیا جو آج کل ان ہے...
اگر علی بھائی اور بڑی سرکار کی ستائش بری بات ہے تو ہماری طرف سے کھلی اجازت ہے کہ علی بھائی اور بڑی سرکار اپنی اپنی صابرہ بہن سے ناراض ہونا چاہیں تو بخوشی ہوجائیں!!!
وہی تو۔۔۔

جیتے رہیے ۔۔
پروردگار اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔آمین
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دوسروں کے مراسلوں کو "وہی تو" کہہ کر اپنانا ہوتا تو آج 36 لاکھ مراسلے ہمارے نام ہوتے!!!
وہی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے مراسلے کے جواب میں تھا ۔

اور دعا اپنی طرف سے تھی۔
36 لاکھ ہونے کے قریب ہی تو ہیں۔ صرف 35 لاکھ 79 ہزار 69 ہی تو کم ہیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمارے کون سے راز ہیں جو پاس ورڈ بتانے سے ڈریں...
سیلری کے نام پر یہاں کی ریٹنگز اور داد مل جائے گی!!!
راز کی وجہ سے نہیں۔ آپ نے ملازم کو پاس ورڈ دیا، اس نے پاس ورڈ تبدیل کر لیا۔ پھر آپ کیسے آنلائن ہو ں گے :D
 
صابرہ امین

لائبریرین
اگرچہ یہ تین ثبوت فراہم کرنا آپ کی ذمہ داری تھی لیکن ہم کہ ٹھہرے خدائی فوجدار تو آپ کی اس مشکل کو آسان کیے دیتے ہیں...
یہ لیجیے آخری تین مراسلے...
بتائیے کیا اوٹ پٹانگ کہا ہے؟؟؟
پہلے مراسلہ میں علی بھائی کے عالی مقام کا بیان ہے...
دوسرے میں بڑی سرکار کو سراہا ہے...
تیسرے میں اس ٹرینڈ کا ذکر کیا جو آج کل ان ہے...
ماشا اللہ ، سبحان اللہ! آپ کا اعتماد لائق تحسین ہے!! نہ جانے کیوں یقین تھا کہ آخری تین مراسلےاوٹ پٹانگ ہی ہوں گے اور آپ نے مایوس بھی نہیں کیا!!! :p
اگر علی بھائی اور بڑی سرکار کی ستائش بری بات ہے تو ہماری طرف سے کھلی اجازت ہے کہ علی بھائی اور بڑی سرکار اپنی اپنی صابرہ بہن سے ناراض ہونا چاہیں تو بخوشی ہوجائیں!!!
دونوں صاحبان کے زیرک ہونے میں کوئی کلام نہیں۔ یقین ہے کہ یہ آپ کی باتوں میں نہیں آئیں گے۔۔:cool::cool::cool:
 
Top