سیما علی
لائبریرین
ارے واہ کیا بات ہےمنیر نیازی
تھا منیرؔ آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط
اس کا اندازہ سفر کی رائیگانی سے ہوا
ارے واہ کیا بات ہےمنیر نیازی
منیر نیازی صاحب کی کوئی غزل جو آپکو بہت پسند ہو۔۔۔منیر نیازی
آپ تو منیر نیازی صاحب کی مجھ سے زیادہ فین ہیںیہ ہمارا بہت پسندیدہ شعرہے منیر صاحب کا
چاہتا ہوں میں منیر اس عمر کے انجام پر
ایک ایسی زندگی جو اس طرح مشکل نہ ہو
آپ کے متعلق جاننے کا تجسس ہےویسے سیما علی نام کا مطلب بتائیں؟
کُج اُنج وی رہواں اُوکھیاں سنآپ تو منیر نیازی صاحب کی مجھ سے زیادہ فین ہیں
میرا پسندیدہکُج اُنج وی رہواں اُوکھیاں سن
کُج گل وچ غم دا طوق وی سی
کُج شہر دے لوگ وی ظالم سن
کُج سانوں مرن دا شوق وی سی
یں رو رہا تھا مقدر کی سخت راہوں میںکُج اُنج وی رہواں اُوکھیاں سن
کُج گل وچ غم دا طوق وی سی
کُج شہر دے لوگ وی ظالم سن
کُج سانوں مرن دا شوق وی سی
سیما کے اردو معانی۔۔۔۔۔ماتھا، پیشانی، جبیںآپ کے متعلق جاننے کا تجسس ہے
مگر ہم سب کچھ نہی جان سکتے
ہمارا بھیمیرا پسندیدہ
میں سمجھا ہندی والی سیماسیما کے اردو معانی۔۔۔۔۔ماتھا، پیشانی، جبیں
علی نام کا مطلب بلند برتر ہے
یہ نام ہمارے اباجان نے رکھا تھا
ویسے سیما پار بھی کچھ لوگ اردو محفل کا حصہ ہیں یا بس سیما کے اندر کے لوگ ہی ہیںمیں سمجھا ہندی والی سیما
جس کو پار کر کے اتنگ وادی بھارت جاتے ہیں
ایک مر تبہ جہاز میں کسی نے کہا تھا ۔۔۔ہندوستان سے تعلق تھا تو ہم نے ان سے کہا یہ سنسکرت والا سیما نہیں ۔۔میں سمجھا ہندی والی سیما
جس کو پار کر کے اتنگ وادی بھارت جاتے ہیں
ویسے ہمارے سابقہ ایک وزیر اعظم بھی کہا کرتے ہیںایک مر تبہ جہاز میں کسی نے کہا تھا ۔۔۔ہندوستان سے تعلق تھا تو ہم نے ان سے کہا یہ سنسکرت والا سیما نہیں ۔۔
سیما کے پار کے بڑےقیمتی لوگ محفل کا قیمتی اثاثہ ہیں۔۔۔ویسے سیما پار بھی کچھ لوگ اردو محفل کا حصہ ہیں یا بس سیما کے اندر کے لوگ ہی ہیں
اسی لئے تو ہم اپنے سوال روکے ہوئے ہیں ۔اتنے سوال ابھی تک بغیر جواب کے ہیں
پسندیدہ شاعر بھی نہیں بتایا؟؟؟؟؟؟؟؟
ایسا کیوں آپا، کام خراب کرنے کی کیا وجہ ہے؟ایک سیما نے کام خراب کر رکھا ہے