تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی بالکل
مگر اپنے ملک کے جوان سیما پار سمندر پار روزگار کی تلاش میں دردبدر دھکے کھائیں اور یہ باہر سے لوگ اپنے کار خانوں میں بھرتی کریں۔ کیا امتزاج ہے انکے۔ یا ملک چلا لیں یا کارخانے
وفاداری تو کاروبار سے ٹھہری
مگر وفاداری کے ہجے پھر بھی نہیں بدلتے اگرچہ مفہوم یکسر بدل جاتا ہے۔
سیما آپا ۔ عبدالروؤف بھائی ہم سنجیدہ باتیں کرتے برے تو نہیں لگتے نا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
سیما علی

لائبریرین
مگر وفاداری کے ہجے پھر بھی نہیں بدلتے اگرچہ مفہوم یکسر بدل جاتا ہے۔
سیما آپا ۔ عبدالروؤف بھائی ہم سنجیدہ باتیں کرتے برے تو نہیں لگتے نا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
نہیں نہیں نہیں
آبدار موتی سمیٹتے ہیں بھلا کون سی چادر میں جو عاطف بھیا نے لا کر دینی ہے۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک سوال

چاند تو آسمان پر ہی ایک دکھائی دیتا ہے لیکن آپ کے نام میں دو دو ہیں۔ وجہ بتانا پسند کریں گے۔

اور ہاں جواب دینے میں تاخیر ہوئی تو یہی سوال اگلے 5 سفحات فل ہو جانے کے بعد پھر سے کیا جائے گا۔ کیونکہ لڑی یہیں تو نہیں رکی رہنے والی۔
اب ٹھیک ہو گیا @ سیما علی آپا
 
✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅✅♻️♻️♻️♻️♻️✅✅✅✅✅✅✅✅✅
 
Top