تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

سیما علی

لائبریرین
وعلیکم السلام
ٹھیک ہے بیٹری کی موت کی صورت میں آپ کا محفل میں نہ آنا ، آپ کی غیر حاضری تصور کر لیا جائے گا لیکن قُل یہیں محفل میں آ کر کروائیے گا تا کہ سب اس میں شامل ہو کر آپ کو دلاسہ دے سکیں۔
اور ثواب دارین حاصل کریں ۔۔۔کیونکہ اب تو عبادت بھی ٹیلیفونک ہیں ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
ساتھ ساتھ جوابات بھی دیتے جائیں ۔۔۔
۔پسندیدہ خوشبو؟

۔ پسندیدہ لباس کون سا ہے؟

۔. پسندیدہ سواری کون سی ہے؟

۔. خوشی کا اظہار کیسے کرتے ہیں؟

۔. کس بات پر غصہ آتا ہے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ساتھ ساتھ جوابات بھی دیتے جائیں ۔۔۔
۔پسندیدہ خوشبو؟

۔ پسندیدہ لباس کون سا ہے؟

۔. پسندیدہ سواری کون سی ہے؟

۔. خوشی کا اظہار کیسے کرتے ہیں؟

۔. کس بات پر غصہ آتا ہے؟
اگر یہ امتحانی پرچہ ہوتا تو ہم قمر رضوان قمر کو حل کر دیتے کیونکہ وہ تو اپنی رہائش سے کوسوں دور اور ستم یہ کہ موبائل کی بیٹری بھی آخری دموں پر۔
 
وعلیکم السلام
ٹھیک ہے بیٹری کی موت کی صورت میں آپ کا محفل میں نہ آنا ، آپ کی غیر حاضری تصور کر لیا جائے گا لیکن قُل یہیں محفل میں آ کر کروائیے گا تا کہ سب اس میں شامل ہو کر آپ کو دلاسہ دے سکیں۔
زندگی میں پہلی بار دیکھا کہ کسی کی موت پر ماتم کی بجائے قل پر قہقہے لگائے جا رہے ہیں
 
ساتھ ساتھ جوابات بھی دیتے جائیں ۔۔۔
۔پسندیدہ خوشبو؟

۔ پسندیدہ لباس کون سا ہے؟

۔. پسندیدہ سواری کون سی ہے؟

۔. خوشی کا اظہار کیسے کرتے ہیں؟

۔. کس بات پر غصہ آتا ہے؟
پسندید خوشبو ۔۔ عود
پسندیدہ لباس ٹرائوزر یا جینز شرٹ
پسندید سواری تانگہ
خوشی کا اظہار نیک تمنا اور دعا کے ساتھ مسکراہٹ سے
غصہ کبھی بہت ہوا کرتا تھا جب سے غصہ سہنے والی نا رہی غصہ آتا ہی نہی
اب دکھ ہو سکتا ہے غصہ نہی
 
اگر یہ امتحانی پرچہ ہوتا تو ہم قمر رضوان قمر کو حل کر دیتے کیونکہ وہ تو اپنی رہائش سے کوسوں دور اور ستم یہ کہ موبائل کی بیٹری بھی آخری دموں پر۔
نہی ابھی ہم اپنے غریب خانہ پر ہم بستر ہو چکے اور چارجر ہمارے دائیں جانب ساتھ دیتا ہے ہمیشہ
 
پسندید خوشبو ۔۔ عود
پسندیدہ لباس ٹرائوزر یا جینز شرٹ
پسندید سواری تانگہ
خوشی کا اظہار نیک تمنا اور دعا کے ساتھ مسکراہٹ سے
غصہ کبھی بہت ہوا کرتا تھا جب سے غصہ سہنے والی نا رہی غصہ آتا ہی نہی
اب دکھ ہو سکتا ہے غصہ نہی
سوالات تو ہمارے بھی بڑے ہیں
مگر ذاتی نہی عوامی ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
پسندید خوشبو ۔۔ عود
اور دعا کے ساتھ مسکراہٹ سے
غصہ کبھی بہت ہوا کرتا تھا جب سے غصہ سہنے والی نا رہی غصہ آتا ہی نہی
اب دکھ ہو سکتا ہے غصہ نہی

پسندیدہ لباس ٹرائوزر یا جینز شرٹ
پسندید سواری تانگہ
خوشی کا اظہار نیک تمنا اور
پہلے تو نوازش کرم شکریہ مہربانی ۔۔۔۔
ماں کے علاوہ کم رشتہ غصہ سہتے ہیں پر جب نہ رہیں تو پتہ چلتا ہے ہم کتنا انکو ٹیکن فار گرانٹی ڈ لیتے تھے۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
پہلے تو نوازش کرم شکریہ مہربانی ۔۔۔۔
ماں کے علاوہ کم رشتہ غصہ سہتے ہیں پر جب نہ رہیں تو پتہ چلتا ہے ہم کتنا انکو ٹیکن فار گرانٹی ڈ لیتے تھے۔۔
ہمارا بیٹا تو دوری میں بھی ہم سے ناراض ہوجاتا ہے ۔۔۔۔ہمیشہ جب ہم رونے لگتے ہیں تو کہتا اٹ واز نیور مای چوائیس۔۔آپکا خواب پورا کرنے آیا تھا ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
سیما علی
کچھ سوالات
محبت اور عقیدت میں فرق
کیا ایثار محبت پر واجب ہے؟
عقیدت بہت اعلی و ارفع چیز ہے ۔۔جبکہ محبت پر جذبات کی بہتات ہے ۔اس لئے کہا گیاہے محبت کو دکھائی نہیں دیتامحبوب کا ہر عیب بھی اسکی خوبی نظر آتی ہے ۔۔۔
دوسری طرف عقیدت میں ظاہر کی آنکھ کا تماشانہیں باطن کی آنکھ بھی پوری طرح دئدہ بیناہے۔۔
 
Top