تعارف آئیے جناب قمر رضوان قمر صاحب، تعارف کروائیےاورسوالات کے جوابات عنائت فرمائیے۔۔۔

سیما علی

لائبریرین
بہت سے بینکرز نے اردو پہ ہاتھ صاف کیے ہیں ۔
ہم تو اردو سے نابلد ۔۔۔لیکن عظمت ہے اردو محفل کی ۔۔اپنے دامن میں سمیٹ لیا ۔۔اور بڑائی ہے منتظمین کی کبھی محسوس نہ ہونے دیا کہ ہم یہاں کیوں آئے ۔بلکہ ہمیشہ اصلاح فرمائی ۔۔۔بلکہ ایک عرصہ بینک میں رہنے کی وجہ سے اردو لکھنا بھی بھول چکے تھے۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
اتنا پئارا شعر
دل خوش ہوا ۔ کیا کہوں شکریہ کے الفاظ کم پڑ جائیں
کائناتِ دل ہی کیا تھی چار بوندیں خون کی
دو غذائے غم ہوئیں دو نذرِ پیکاں ہو گئیں
آسماں پر ڈھونڈتا ہوں ان دعاؤں کو قمر
صبح کو جو ڈوبتے تاروں میں پنہاں ہو گئیں
 
Top