سید عاطف علی

لائبریرین
غلط تلفظ … معذرت … میری ناقص معلومات کے مطابق اردو لفظوں میں آخر سے ہمزہ غائب کردیا گیا ہے۔ براہِ مہربانی میری اصلاح کریں ظماء اور ظما کے بارے میں 😊 اور زلال شاید ڈینگی کے مچھر کو کہتے ہیں 😁
فضول میں غائب کیا گیا ہے ۔ گنجے گنجے لفظ ہمیں تو پسند نہیں ۔
ویسے ظماء کے آخر میں ہمزہ نہیں بلکہ یہ لفظ ظمء ہے ۔ لیکن یہاں کیبورڈ کی مجبوری ہے ورنہ میں وہی درست لکھتا ،
ظمأ
 

Gulmaily

محفلین
فاحش غلطیاں کرتی ہوں اردو میں، لیکن بھلا ہو چیٹ جی۔ پی۔ ٹی اور بنگ چیٹ کا۔ بہت ساتھ دیتے ہیں میرا
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کوئی بات نہیں لیکن فاش پھر بھی بہتر ہی ہے ۔دو غلطیاں تھیں ۔ ایک یہ کہ ک کی باری تھی ۔ خیر کوئی بات نہیں انسان خطا کا پتلا جو ہے ۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
محبت بہت کچھ سیکھا دیتی ہے ۔۔
تو اہلِ اردو محفل کی خدمت میں سلامِ محبت ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
Top