ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

شمشاد

لائبریرین
انگلینڈ نے پاور پلے کی 6 اوور میں بغیر کسی نقصان کے 63 اسکور بنائےہیں۔
CRR: 10.50 • RRR: 7.57 • Need 106 from 84b
 

شمشاد

لائبریرین
السلام و علیکم محفلین۔
و شمشاد بھائی، مزاج کیسے ہیں۔ سب خیریت ہے؟
بھارت کو جیتنا ہے اور پاک بھارت میچ ہونا ہے۔ شُنید یہی ہے۔
اس کے علاوہ کرکٹ ،کرکٹ نہیں لگے گی۔
الحمد للہ۔ آپ سنائیں کیسے ہیں؟
بات تو آپ کی بجا ہے لیکن اس وقت انگلینڈ کا پلڑا بھاری ہے۔
 

علی وقار

محفلین
یہ میچ تو بالکل بور اور یک طرفہ ہوتا جا رہا ہے۔ لگتا ہے کہ فائنل پاکستان اور انگلستان کے مابین ہو گا۔
 
Top