مبارکباد روفی بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک

سیما علی

لائبریرین
سالگرہ کی دلی مبارکباد روفی بھیا
ابرِ رحمت تیری چوکھٹ پہ برستی نظر آئے
ہر لمحہ تیری تقدیر سنورتی نظر آئے
بن مانگے تجھے مل جائے تو جو مانگے
خود دعا تیرے ہاتھوں کو ترستی نظر آئے– آمین

روفی بھیا سالگرہ بہت بہت مبارک
جیتے رہیے پروردگار ایسی ہزاروں خوشیاں دکھائے آمین

xoXS4ed.jpg
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو روؤف بھائی
سلامت رہئیے ہمیشہ خیر و عافیت کے ساتھ۔ آمین

کیک بھجوا دیں میکو :D
آمین ثم آمین۔
بہت شکریہ، سلامت رہیں، خوش رہیں، آباد رہیں
کیک بھجوایا ہے لیکن اس کی پیمنٹ آپ کو کرنی پڑے گی 😜
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top