سیما علی

لائبریرین
عبداللہ اور آمنہ رضی اللہ عنہ کے لال، جس پر
عبداللہ (ابوبکر صدیق) رضی اللہ عنہ
عمرِ فاروق رضی اللہ عنہ
عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ
علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ، قربان ہو ہو جایا کرتے تھے، اُس ہستی پر
عبدالرؤوف اور اس کی نسلیں قربان ہوں۔

الحمد للہ آپا! آپ سب کی دعاؤں اور اللہ پاک کے خصوصی کرم سے طبیعت اب بالکل ٹھیک ہے۔
کعبہ دین و ایماں کے دونوں ستون
ساعدین رسالت پہ لاکھوں سلام

جس کے ہر خط میں ہے موج نور کرم
اس کف بحر ہمت پہ لاکھوں سلام

نور کے چشمے لہرائیں دریا بہیں
انگلیوں کی کرامت پہ لاکھوں سلام

عید مشکل کشائی کے چمکے ہلال
ناخنوں کی بشارت پہ لاکھوں سلام

رفع ذکر جلالت پہ ارفع درود
شرح صدر صدارت پہ لاکھوں سلام
 
سیما علی

لائبریرین
وہ ہر وقت کسی نہ کسی نیک مقصد میں اپنے آپ کو مصروف رکھتی مالک ہر نیکی کا اجرِ عظیم عطا فرمائے آمین

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 
یہ خدمت خلق ہی اِن کے کام آنی ہے اِس دُنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
آمین
 
سیما علی

لائبریرین
بھائی عبدالقدیر! اس کے لیے گپ شپ والی لڑی تو ہے۔ اس لڑی کا حسن یہی ہے کہ اسی انداز سے بات کی جائے۔
پر روفی بھیا ہم لوگوں کو تو اتنی عادت ہوگئی ہے کہ سوچنا نہیں پڑتا اس لڑی میں !!! بات سے بات نکلتی جاتی ہے اور بس!!!!
 
سیما علی

لائبریرین
سورت گجرات کے بھی کوئی محفلین ہیں کیا !!!!!!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
 
Top