محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ تو ٹھیک ہے کہ ارادوں کا بتا دیا لیکن لڑی کا حشر کر دیا
ٹیڑھی لڑی چلا دی ہے اور یہ مت کہئے گا کہ ہمارا قصور ہے
ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔ ذرا اوپر جا کر دیکھیے کہ لڑی کس نے ٹیڑھی چلائی ہوئی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ثمرین بھی کراچی والی ہے ۔ کتنی رحمدل اور خدمت گزار ہے ۔

بھلا ڈرنے کیا کیا بات ؟؟؟
معلوم نہیں تو دیکھ لیجئے یہ الف کہاں سے آ گیا تھا۔ یہاں سے ترتیب خراب ہو گئی
میں نے عاطف بھائی کے مراسلے کو دو مراسلے تسلیم کر لیا تھا۔ اب خوش
لیکن خود آپ نے کتنے حرفوں کی غلطیاں کیں؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لگتا ہے بخار ہی تیز ہوا ہوگا۔ جلدی سے دو گولی ڈسپرین کھا لیجیے۔

میں نے عاطف بھائی کے مراسلے کو دو مراسلے تسلیم کر لیا تھا۔ اب خوش
لیکن خود آپ نے کتنے حرفوں کی غلطیاں کیں؟
گل کہہ رہی دیکھ لیجئے پھر سے۔۔۔ل کر بعد گ کی بجائے م سے لکھ دیا۔
 
Top