سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
جو کوئی دوسرا ہو اس کی سپاری لے لی جاتی ہے بس فرمیش کے مطابق کام ہونا چاہیئے ۔ بس ایک مسئلہ ہے جس کی سپاری لی گئی ہو اس کی کوئی دھی یا وہ کسی دھی کا نہ ہو
اس حساب سے تو آپ صرف کسی گاڑی، کسی مکان، کسی پہاڑ یا درخت کی ہی سپاری لے سکتے ہیں۔ 🤓
 

علی وقار

محفلین
درخت کی ہی سپاری لے سکتے ہیں۔ 🤓
یعنی کہ رسیلی سپاری!
Bk3LdqCCMAAN3um.jpg
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
grocerapp-capstan-pall-mall-5e6bfa1b37c17.jpeg

اس کا نام غلط العام میں عوامی طور پر کیپٹن لیا جاتا ہے۔


اسے ایسے دیکھیں
گل نے گل کیتی تے گل جھاڑ کے بولیا ۔ گل نے تے گل ای گل کر دتی اے
زیر۔۔زبر۔۔۔۔۔پیش۔۔۔۔۔۔۔۔پیش۔۔۔۔۔زبر۔۔پیش۔۔۔۔۔۔

کدی دھیاں دی وی سپاری لئی جاندی اے؟؟


جی جناب ہن دسو
ہُن کی دسئیے ۔ تُساں تے گ+ل دا بیڑا ہی ڈبو دتا۔۔ کبھی زیر کبھی زبر اور کبھی پیش۔
 
Top