سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مطلب ہر قسم کے قیدیوں کے لیے کھانے بھی الگ الگ ہونگے؟
پھانسی والوں کے لیے کیا پکایا ہے؟ گُلِ یاسمیں کو ضرور بتائیے گا۔
ہمیں کیا بنا جرم ہی پھانسی کی سزا سنارہے آپ؟
ایسے ہوتے ہیں بھائی۔
آپ کی دال کی پلیٹ میں جان بوجھ کر کنکر ڈالیں گے تا کہ ہر نوالے کے ساتھ کنکر آئے
 
Top