سترھویں سالگرہ خبردار! تبصرہ کرنا منع ہے

چھپ کر چلے جائیں۔ سامنے سے آنا ضروری ہے کیا
باز آجا کڑئیے ۔ لک کے جان دا مشورہ ناں دیویں
بڑا کتا کم ای

20110114-missingmigrants.png
 
سیما علی

لائبریرین

سچ بھیا اتنا افسوس ہوتا ہے ۔کیسے سفاک لوگ ہیں معصوم لوگوں کو کیسے کیسے لالچ دیتے ہیں ۔ایک جاننے والا پلمبر بہت ماہر اپنے کام میں ہمارے پاس آیا کہنے لگا ۔۔باجی ایک ایجنٹ ہم کو اسپین لے جارہا ہے بولتا ہے سات لاکھ دے دو ۔۔بڑی مشکل سے سمجھایا بیٹا سات لاکھ بھی جائیں گے اور ایسے لوگ کہیں بھی نہیں لے جاتے بیچ منجدھار میں چھوڑ دیں گے ۔۔۔۔
 
بیٹا سفاکیت لالچ اور بھوک کے پیٹ سے نکلتی ہے ۔ اور اسکی سینچائی کرپشن کرتی ہے ۔ کیسے کیسے جواں بچے بچیاں غیرقانونی طور پر ملک سے نکلتے ہوئے لاوارث لاشوں میں بدل گئے ہم تو سوچ بھی نہیں سکتے ۔ اللہ پاک ہمارے احوال پر رحم فرمائے اور ہر فتنے سے محفوظ فرمائے ۔ آمین
 
آمین الہی آمین
 
یاسر شاہ

محفلین
ویران کر رہے ہیں تساہل پسند لوگ
ہم چاہتے ہیں بزم کو شاداب دیکھنا

بھیا دیکھیے برائے اصلاح 😊
واہ ماشاء اللہ بہت خوب۔اب اس زمیں میں غزل ہونی چاہیے۔
زمین:خواب دیکھنا-آب دیکھنا-مہتاب دیکھنا۔آداب دیکھنا-نایاب دیکھنا وغیرہ وغیرہ
 
Top