آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بیچاری۔۔۔ کیا بنے گا آج تمہارا؟؟
باقی بچے گا تو بس چارا۔۔۔۔ بکریاں اور آپ کے ایک ساتھ کھاتے رہنا۔ اور اپنی اپنی باری پہ کہنا "میں میں میں"۔۔۔ بس لڑنا نہیں
میں میں میں میں
بکریاں خاموش ہیں۔ کیا ان کی باری بھی ہم لے لیں بھائی ؟
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
آج صبح ناشتے میں تو انڈا پراتھا، جیم قشطہ کریم اور چائے تھی۔

اس کے بعد سہ پہر تک آم ہی کھائے ہیں۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
انگریزی میں مٹن میچور شیپ کے گوشت کے لئے مستعمل ہے (لیمب کے مقابلے میں)۔ پاکستانی انگریزی میں یہ بکرے کے گوشت کے لئے کیسے استعمال ہونے لگا؟
ہم اسے یعنی مٹن کو چھوٹا گوشت کہتے ہیں ۔ عموما یہی رائج ہے یہاں ۔ اور بیف کو بڑا گوشت یا بڑے کا گوشت۔
 
Top