سید عاطف علی

لائبریرین
خیال نہئں کیا آپ نے بھائی۔۔۔ عالیہ کہنا تھا
چاہے اس سے پہلے ملکہ بٹیا لگا لیتے :rollingonthefloor:
دیکھو کیسی خطا ہو گئی شان میں ۔ جاں کی امن پائے بغیر کیا لکھ گیا اے قلم تو! ہائے افسوس ۔ اے آسمان پھٹ پڑ ! اے آنکھ رو !
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھو کیسی خطا ہو گئی شان میں ۔ جاں کی امن پائے بغیر کیا لکھ گیا اے قلم تو! ہائے افسوس ۔ اے آسمان پھٹ پڑ ! اے آنکھ رو !
ڈبڈبا آئیں ہماری آنکھیں بھی مگر دل نرم نہ ہوا۔
سیما آپا کی طرح پریشر ککر میں ڈالنے کا مشورہ نہ دیجئیے گا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top