گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ظاہر ہے آپ ہماری بٹیا کی خوبصورتی پر چونٹیوں کو بلا رہے ہیں تو ہم نے فوراً غلاف سے ڈھک لیا 😂
ضرور اب اس بالائی ماسک کو روؤف بھائی ہی پہ آزمایا جایے گا پہلے۔ سیما آپا آپ ادھرادھر سے چیونٹیاں جمع کرنی شروع کریں۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top