آئیں گپ شپ کریں

سیما علی

لائبریرین
ہمارے ہاں تو مشہور ہے جس ڈھابے کی چائے اچھی ہو۔ لوگ کہنا شروع کر دیتے ہیں یہ چائے میں افیون ملاتا ہے۔
ہم لوگ تو آفس میں کہتے تھے بھیا تھوڑی زیادہ نسوار ڈال کہ لانا !!!کیونکہ ڈھابے کی چائے میں کچھ زیادہ ہی سرور ہے۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top