آئیں گپ شپ کریں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ بھی آپ سے کچھ سیکھی کہ نہیں ؟ :unsure:

کہیں کنویں سے مینڈک نکال کر میتھی اُگانے پر تو نہیں لگا دیا اُسے۔ :) :)
وہ ہم سے صبر شکر کے ساتھ جینا سیکھ گئی ہے۔ اب اخروٹ کے درخت کو چھوڑ کر کہیں جانے کا نام بھی نہیں لیتی۔ اس کے علاوہ ہمارے لکھنے پڑھنے کے کاموں میں ہماری مدد کرنا بھی سیکھ گئی ہے۔
اور کیا سکھائیں اسے؟
 
محمد عبدالرؤوف

اتنا سلیقہ مند ہو گئی ہے تو کسی بھتنے سے اس کا بیاہ کرا دیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top