آئیں گپ شپ کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید عاطف علی

لائبریرین
آپ کھلےعام بھی ہنس لیں ہم پر بھائی۔ ہم نے کون سا برا منانا ہے۔ :ROFLMAO:
:rollingonthefloor: چلو یہ لو ایک قہقہہ
لیکن ہمیں پتہ ہے کہ مذاق کرنا بری بات نہیں اڑانا البتہ بری بات ہے ۔ اور ہم مذاق کرلیتے ہیں بس۔
اگر کوئی اڑانا سمجھے تو بھئی سوری اور توبہ توبہ ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
:rollingonthefloor: چلو یہ لو ایک قہقہہ
لیکن ہمیں پتہ ہے کہ مذاق کرنا بری بات نہیں اڑانا البتہ بری بات ہے ۔ اور ہم مذاق کرلیتے ہیں بس۔
اگر کوئی اڑانا سمجھے تو بھئی سوری اور توبہ توبہ ۔
معلوم ہے بھائی تبھی تو ہم بھی لگے رہتے بات سے بات نکالنے۔
 
سیما علی

لائبریرین
سہتے سہتے بندہ سریلا ہو ہی جاتا ہے کیونکہ رنگ لاتی ہے حنا پسنے کے بعد۔ دوسرا چانس لینے کی صورت پھٹا ڈھول بننے سے کوئی نہئں روک سکتا۔ :LOL:
عاطف بھیا صد فی صد درست یہ ایسی باتیں ہیں کہ بندی سر دھنُ رہی ہے 🧿
 
سیما علی

لائبریرین
سیما آپا کہیں ہمیں مزید کوئی چوٹ کھانے پہ تو آمادہ نہئں کر رہئیں نا آپ ۔ آپ کو تو معلوم نا کہ تازہ ترین چوٹ کو مشکل سے مہینہ ہی ہوا ہو گا۔
نہیں نہیں نہیں بٹیا اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے تمام محفل کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں !!کچھ بھی نہیں ہوگا ان شاء اللہ
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے تو انہیں پتنگ ہی بنا دیا 😜
شکر کیجئیے کہ پتنگ ہی بنایا۔ اگرذرا سی ہ آخر میں لگا دی ہوتی تو شمع کوئی نہ ملنی تھی میکو جلنے کے لئے۔ ایویں تاریخ بھی الٹی پڑ جانی تھی روشنی تلاش کر کے شہزادی تک لے جانے والی۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
شکر کیجئیے کہ پتنگ ہی بنایا۔ اگرذرا سی ہ آخر میں لگا دی ہوتی تو شمع کوئی نہ ملنی تھی میکو جلنے کے لئے۔ ایویں تاریخ بھی الٹی پڑ جانی تھی روشنی تلاش کر کے شہزادی تک لے جانے والی۔
آپ کے لیے کوئی چراغ دین ڈھونڈتے ہیں 😜
 
سید عاطف علی

لائبریرین
الہ دین سے کیا رشتہ ہے بھلا اس کا ۔۔۔ چراغ دین کے پاس چراغ تو ہو گا نا یا جن حاضر کرنے کو پورے چراغ دین ہی کو زمین پہ گھسنا پڑے گا۔
اف سفاکیوں اور خوں ریزیوں کے بعد اب بھوت پریت بھی آگئے ۔ خدایا رحم ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اف سفاکیوں اور خوں ریزیوں کے بعد اب بھوت پریت بھی آگئے ۔ خدایا رحم ۔
یہی تو مقصد رہا ہو گا روؤف بھائی کا ۔ ورنہ کوئی اچھا سا پیارا سا نام بھی لکھ سکتے تھے۔
اب چراغ دین جیسے ناموں سے تو ایک ہی پھونک میں پھونک ڈالنے کو دل چاہے گا نا۔ ہماری طبیعت پہ گراں گزرا یہ نام۔ :rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top