محفل کے جِن بھوت

جاسمن

لائبریرین
حاضر ہیں جی
محفل اپگریڈ ہو گئی ہے
اپڈیٹ ہو گئی ہے
اچھی بات ہے
نیا تاثر ہے، نیا انداز ہے، نئی فانٹ ہے۔
شاعروں کے لیے ایک فیچر کا اضافہ ہو جائے تو لطف دوبالا ہو جائے یعنی پوئٹری جسٹفکیشن۔
لیکن ہم حاضر ہوتے ہی تقاضے، مطالبے نہیں کریں گے۔
بلکہ شکرگزاری کا اظہار کریں گے کہ اتنے اچھے اردو پلیٹ فارم کا انتظام کیا گیا ہے۔
یہ ہوئی نا بات!:)
بس اب غیر حاضری نہیں ہونی چاہیے۔:)
 
چنبیلی آپا یہ آپ نے اسے صرف میل عنوان پر کیوں لکھا ہے محفل کے جن ، بھوت ۔۔فیمیل بھی تو ہوتے ہیں ان کے لیے کچھ۔۔۔جیسے محفل کی جنی یا محفل کی بھوتنی کیوں نہیں ہے ۔۔۔ایک معصومانہ سوال۔۔۔:unsure:

چنبیلی آپا یہ آپ نے اسے صرف میل عنوان پر کیوں لکھا ہے محفل کے جن ، بھوت ۔۔فیمیل بھی تو ہوتے ہیں ان کے لیے کچھ۔۔۔جیسے محفل کی جنی یا محفل کی بھوتنی کیوں نہیں ہے ۔۔۔ایک معصومانہ سوال۔۔۔:unsure:
میرے خیال میں عورتوں کے لیے چڑیلیں صحیح لفظ ہوگا۔🤗
 
نہیں جناب پری جیسی ملے گی ان شاء اللہ اچھی اُمید رکھیے 😊
اللہ جانے کس کے باطن میں کیا چھپا ہو
باہر سے نیک کوئی اندر سے جانے کیا ہو
ڈرتے ہیں اب کسی کو پردے میں دیکھ کر ہم
ہے کیا خبر کہ جانے کوئی عجب بلا ہو
 

سیما علی

لائبریرین
اللہ جانے کس کے باطن میں کیا چھپا ہو
باہر سے نیک کوئی اندر سے جانے کیا ہو
ڈرتے ہیں اب کسی کو پردے میں دیکھ کر ہم
ہے کیا خبر کہ جانے کوئی عجب بلا ہو
طور پر ہی نہیں نظارۂ جاناں موقوف
دیکھنا ہو تو وہ موجود ہے ہر جا دیکھو
 
Top