سیما علی

لائبریرین
غیر حاضری کی وجہ بھی بتائیے پر پہلے وعلیکم السلام

اپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔۔۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین

ام اویس

محفلین
صیاد آپ اپنے دام میں کس کس طرح آسکتا ہے؟؟؟
کم از کم تین مثالیں دے کر ثابت کریں!!!
لو بھلا یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے۔
۱- موبائل پر نمبر اصل نام سے سیو کرنے پر
۲- شیخی بھگارتے ہوئے اپنی پوری تنخواہ بتانے پر
۳- چائے کی پیالی پیتے ہوئے کھانے کی دعوت دینے پر
 

سید عمران

محفلین
ایسا ہی ہے۔۔۔
ویسے ایسا کیا تھا اس لڑی میں؟؟؟
اگر کچھ ایسا ویسا تھا تو حذف کرنے سے پہلے ہمیں ضرور دکھاتے جائیے گا تاکہ ہمیں بھی کچھ تو عبرت حاصل ہو!!!
 
Top