تیرے بنا یوں گھڑیاں بیتیں۔۔۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت ہی اچھی محفل ہے لیکن اِس محفل میں کچھ اپڈیٹ وغیرہ ہونی چاھئیں ایک لڑی میں اردو محفل کے لئے مشورہ ہونا چاھئیے کہ آپ لوگ اردومحفل میں کیا تبدیلیاں کروانا چاھتے ہیں
شاید ایسا کوئی زمرہ موجود ہے تجاویز وغیرہ کے نام سے۔
 

زیک

مسافر
ہم تو پاکستانی تھے پاکستانی ہیں اور پاکستانی رہیں گے۔ :D
آپ سب پاکستانی مل کر محفل کو آن لائن لے آتے پھر۔ جرمن اور امریکیوں سے پرہیز کریں اور انہیں سرور پر تخریب کاری کی اجازت نہ دیں۔

ویسے محفل کا سرور ہمیشہ سے میرے ٹائم زون میں رہا ہے۔
 
پہلی تبدیلی تو یہ ہونی چاہیئے کہ تمام غیرپاکستانیوں کو محفل بدر کر دیا جائے۔ دوسری تبدیلی؟ اس کی ضرورت نہیں پڑے گی کہ محفل بند ہو جائے گی
غیر پاکستانیوں نے ایسا کیا کیا ہے جو اِن بیچاروں کی شامت آرہی ہے :boxing:
 
آپ سب پاکستانی مل کر محفل کو آن لائن لے آتے پھر۔ جرمن اور امریکیوں سے پرہیز کریں اور انہیں سرور پر تخریب کاری کی اجازت نہ دیں۔

ویسے محفل کا سرور ہمیشہ سے میرے ٹائم زون میں رہا ہے۔
ویسے پہلے زیک بھائی اتنا ایکٹیو نہیں تھے شاید اردو محفل پر ( یا شاید ہمیں ایسا لگتا ہے) لیکن آج کل لگتا ہے معاشی اور گھریلو کام کاج سے فرصت مل گئی جب ہی اردو محفل پر وقت دیا جارہا ہے
 
Top