سید عاطف علی
لائبریرین
لیکن پرسن ٹو پرسن بھی ایک ہی عرصہ مختلف معنی رکھتاہے ۔یہ تو عرصۂ جدائی پر منحصر ہو شاید
لیکن پرسن ٹو پرسن بھی ایک ہی عرصہ مختلف معنی رکھتاہے ۔یہ تو عرصۂ جدائی پر منحصر ہو شاید
پتہ نہیں اپنی اپنی سوچ ہے زیک بھائی۔کتنے ہی لوگ بیویاں اسی کام کے لئے لاتے ہیں
پھر بہت مشکل ہوجائے گا آپ کے لئے دن رات محفل کو ساتھ رکھنا گل بہننہیں نہیں۔۔۔ انھیں کیا گھر کے کام کرنے کے لئے لانا ہے بھائی۔۔۔
اردو محفل تو دن رات ساتھ ہے نا بھائی
ایسی نصیحت بس سننے کی حد ےتک نا بھائیَ ؟دیکھو مجھے جو دیدۂ عبرت نگاہ ہو !!!!
میری سنو جو گوش نصیحت نیوش ہے
پاگل تو پاگل ہوتے ہیں اب انھیں کون سمجھائے بھائیدادا اسمعیل تارا کی بیٹی مانو یاد آگئی ۔ ارے تو مان یا نہ مان پاگل
بالکل۔ علامہ کے لئے تو گھڑیاں بھی مہینوں جیسی تھیں۔ آپ کا علم نہیںلیکن پرسن ٹو پرسن بھی ایک ہی عرصہ مختلف معنی رکھتاہے ۔
بس اسی بات پہ قائم رہئیے گا بھائیکیوں کسی بے چارے کی شامت لانے پہ تل گئے ہو
سب ایک دوسرے کے بارے یہی سوچتے رہے کہ فلاں غائب ہو گیا، فلاں غائب ہو گیا۔۔۔ جب کہ غائب سبھی ہوئے تھے۔دُکھ ہو رہا تھا کہ اتنی اچھی محفل اور اتنے اچھے دوست ایک دم سے غائب ہوگئے
مجھے سمجھ تو آ گیا تھا بس ذرا غصہ دکھا رہا تھاہمیں بھی کچھ سمجھ نہیں آیا اِس کا مطلب محمد عبدالروف بھائی
بالکل درست کہا قدیر بھائی۔چلیں ایک روز کی قربانی دی کتنے لوگ واپس جڑ گئے
مطلب کہ واقعی نام نہاد معصوم ہی لکھنا تھا ہمیں۔کیا مطلب ہے اس کا؟؟؟؟
دھاگے کا عنوان دیکھیں ۔ علامہ کے تصور سے کہیں زیادہ شدید ہے ۔بالکل۔ علامہ کے لئے تو گھڑیاں بھی مہینوں جیسی تھیں۔ آپ کا علم نہیں
ہاں تو گزرا وقت واپس آتا ہی کب ہے۔پر وہ اتوار تو واپس نہیں آئیگا جو گزر گیا
سالوں میں؟ صدیوں میں؟دھاگے کا عنوان دیکھیں ۔ علامہ کے تصور سے کہیں زیادہ شدید ہے ۔
تو کریں نا طلب وضاحت جنھیں کرنی ہے۔ ہم کون سا اپنا بیان بدلنے والے قدیر بھائی۔گل بہن جواب کی وضاحت طلب ہوگی آپ سے
آخر الذکر ۔سالوں میں؟ صدیوں میں؟
لیکن میری بیگم تو مجھ سے تعاون کرتی ہےپتہ نہیں اپنی اپنی سوچ ہے زیک بھائی۔
ہمارے سب بھائی تو پورا پورا تعاون کرتے ہیں بھابیوں سے ۔۔۔ الحمد للہ۔
بس اسی بات پہ قائم رہئیے گا بھائی
برابری کی تو بات ہی نہیں ہے بھائی۔ سب کی اپنی اپنی حیثیت اور قدر ہوتی ہے۔ایسے سینکڑوں کیا لاکھوں لوگ بھی ایک بیوی کے برابر نہیں ہو سکتے
لڑی کا عنوان ثبوت ہے اس بات کا۔۔۔ گھڑیاں بھی صدیوں برابر لگتی ہیںلیکن پرسن ٹو پرسن بھی ایک ہی عرصہ مختلف معنی رکھتاہے ۔