کون کس کو مِس کر رہا ہے؟

زینب

محفلین
فاتح بھائی بہت یاد آرہے ہیں۔۔۔۔اور راہبر کیوں کہ کل میری اس سے بات نہیں ہوئی۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
فاتح بھائی سے بات نہیں ہوئی اور راہبر سے "جنگ" نہی ہوئی اس لیے دل اداس ہے۔۔۔۔۔۔۔:p
 

زینب

محفلین
ویسے میں انہیں مس کر رہی ہوں جو آج کل پی ایم کر کر کے محفل سے چلے جانے کی دھمکی دے رہے ہیں۔۔۔۔۔:p:p
 

شمشاد

لائبریرین
پیشتر اس کے کسی عالمی جنگ کا آغاز ہو جائے، دونوں فریقین محفل کی اقوام متحدہ سے رابطہ قائم کریں تاکہ دونوں فریقین کو تسلی بخش اسلحہ فراہم کیا جا سکے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top