تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

ہاں نا !
آپ ٹھیک بولتے ہیں،
یہ خامہ پیلی کو ایسے ہی بولتی رہتی ہیں آپ کو ۔
میں اس مارے آپ کو بول رہا ہوں کہ اپنے بارے میں ٹھیک ٹھیک بتا دیں ورنہ یہ آپ کو بلاوجہ تنگ کرتی رہیں گی۔
دیکھا ایک ایک کرکے سب کو پتا پڑ رہا ہے گل آنٹی کے بارے میں اور اب سب لوگ صحیح ہوگئے ہیں اس مارے کہ سب لوگوں کو گل آنٹی کے غصے کرنے اور جھوٹ جھوٹ باتیں کرنے اور ہر وقت بس لڑائی کرنے کا پتا پڑنے لگا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ بھی بالکل غلط بولا ہے آپ نے پہلی بات تو یہ کہ کوئی جھوٹ بولے تو اسے کوئی جانور بھی نہیں کاٹتا اور کوا کو کاٹتے تو میں نے کبھی نہیں دیکھا پر کتے کو کاٹتے بہت دیکھا ہے میرے دفتر کے جو باس ہیں ان کے سیکٹری کو ایک بار کتے نے کاٹ لیا تھا تو وہ روتے ہوئے دفتر آیا تھا پھر باس نے فون سے ایمبولنس منگوائی اور اسپتال میں اس کے چودہ انجیکشن لگے تھے پیٹ میں وہ اپنا پیٹ کھول کر سب کو دیکھاتا تھا کہ دیکھو یہاں لگے ہیں انجیکشن اور میرے سندھی دوست نے بتایا تھا اگر اس کو انجیکشن نا لگتے تو وہ بھی کتے کی طرح بھونکنے لگتا پاگل ہوکر اور جس کو کتے کی طرح کاٹ لیتا وہ بھی پاگل ہوجاتا اور کتے کی طرح بھونکنے لگتا پھر وہ بھی جس کو کاٹ لیتا وہ بھی پاگل ہوجاتا اس مارے آپ کو اگر بولنا ہی ہے تو آج سے یہ بولا کریں کہ جھوٹ بولے کتا کاٹے اور میں اپنی نانی اور دادی دونوں کے پاندان سے سونف کھاتا ہوں پر گٹکا تو مجھے اس مارے کھانا پڑتا ہے تاکہ وہ لوگ مجھے اپنی ٹیم میں سے نہ نکالیں
:cry::cry::cry::cry::cry::cry::cry:
جب تک چائے نہ پئیں گے۔۔۔ جواب نہ دے سکیں گے اب۔۔۔
ویسے بہت ساری غلطیاں ہیں اس میں۔
ابھی آ کر درست کرواتے ہیں۔ :at-wits-end:
 
یہاں تو اب "ماروں " کی برسات ہوگی۔ ایک رانا صاحب کے مارے۔۔۔ دوسرے عدنان بھائی کے مارے۔۔۔ تیسرے ہم پہ بھی رنگ چڑھا جا رہا اس " مارے" کا۔۔ اب معلوم پڑے گا رانا صاحب کو کہ سیدھے سے تعارف نہ دینے کا نتیجہ کیا نکلتا ہے۔
عدنان بھائی۔۔۔ اب جائیے گا نہیں۔ ہم چائے بنا لائیں۔
اور یہ "خامہ پیلی " کیا ہوتا ہے بھلا؟؟؟
یہ شاید خادمہ پیلی لکھنے کی کوشش کررہے تھے پر غلطی سے خامہ پیلی لکھ دیا اب ان کو چاہیے کہ تدوین میں جاکر صحیح کرلیں میں بھی جب دیکھتا ہوں کہ کوئی الفاظ غلط لکھ دیا ہے تو تدوین میں جاکر صحیح کرلیتا ہوں شاید ان کی خادمہ کو پیلیا ہوگیا تھا جس کو اردو میں یرقان بولتے ہیں اس میں آدمی پورا پیلے کلر کا ہوجاتا ہے اس مارے یہ اپنی خادمہ کو خادمہ پیلی کہتے ہیں
 
آپ تو حیران کئے دے رہے ہیں ہمیں۔ آخر اتنی ذہانت کیسے کوٹ کوٹ کر بھری گئی ہو گی آپ میں؟
اب تو سب کو سمجھ آ جانی چاہئیے کہ گُل یاسمیں نے اسد علی رانا جیسے ہیرے کی "پرکھ " کیسے جوہری جیسی نگاہ سے کی۔ دو دن میں ہی انھوں نے کیسی کیسی معلومات فراہم کی ہیں۔
سلامت رہئیے جیتے رہئیے اور یونہی علم کے گھوڑے دوڑاتے رہئیے محفل میں۔ مگر خیال رہے کہ کوئی اس کے سُموں کے نیچے آ کر کچلا نہ جائے ۔ :rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھا ایک ایک کرکے سب کو پتا پڑ رہا ہے گل آنٹی کے بارے میں اور اب سب لوگ صحیح ہوگئے ہیں اس مارے کہ سب لوگوں کو گل آنٹی کے غصے کرنے اور جھوٹ جھوٹ باتیں کرنے اور ہر وقت بس لڑائی کرنے کا پتا پڑنے لگا ہے
آپ ہمیں لڑاکا کہنا چاہ رہے ہیں کیا ؟؟
 
آپ تو حیران کئے دے رہے ہیں ہمیں۔ آخر اتنی ذہانت کیسے کوٹ کوٹ کر بھری گئی ہو گی آپ میں؟
اب تو سب کو سمجھ آ جانی چاہئیے کہ گُل یاسمیں نے اسد علی رانا جیسے ہیرے کی "پرکھ " کیسے جوہری جیسی نگاہ سے کی۔ دو دن میں ہی انھوں نے کیسی کیسی معلومات فراہم کی ہیں۔
سلامت رہئیے جیتے رہئیے اور یونہی علم کے گھوڑے دوڑاتے رہئیے محفل میں۔ مگر خیال رہے کہ کوئی اس کے سُموں کے نیچے آ کر کچلا نہ جائے ۔ :rollingonthefloor:
یہ تو میری امی بھی کہتی ہیں مجھ کو سب سے کہ میرا بچہ بہت ذہین ہے پر شکر ہے آج آپ کو کچھ تو سمجھ پڑی شاید آپ کا مغز واپس آگیا ہے اور مجھ کو خادمہ پیلی کا اس طرح پتا پڑا کہ میری دادی جب بیمار ہوئیں تھیں تو میرے ماموں نے ان کے لیے ایک خادمہ رکھی تھی اس کا نام بوا تھا ایک بار اس کو پیلیا ہوگیا تھا تو اس کی پوری باڈی پیلے کلر کی ہوگئی تھی اور اس کی آنکھیں بھی پیلے کلر کی ہوگئیں تھیں جو سفید سفید سے کلر کی ہوتی ہیں وہ والی آنکھیں پر جو کالے کلر کی ہوتی ہیں آنکھیں وہ ویسی ہی رہیں مطلب کالے کلر کی
 
زیک

مسافر
ناجانے کیوں ۔۔۔۔ یہ ایچ اے خان ورژن 2.0.21 لگ رہا ہے۔
مغالطہ بھی ہو سکتا ہے۔

ویسے چوہدری صاحب یہ جو شمشاد صاحب کا ورژن 2.0.21X گل کھلا رہا ہے اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :)

میں نے تو بہت پہلے اسے ’ٹیگ ٹیم‘ کا شاخسانہ قرار دے دیا تھا۔:)
آہ ورژن ہی ورژن۔ یہ کشتی بھی نورا کشتی ہی ہے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو میری امی بھی کہتی ہیں مجھ کو سب سے کہ میرا بچہ بہت ذہین ہے پر شکر ہے آج آپ کو کچھ تو سمجھ پڑی شاید آپ کا مغز واپس آگیا ہے اور مجھ کو خادمہ پیلی کا اس طرح پتا پڑا کہ میری دادی جب بیمار ہوئیں تھیں تو میرے ماموں نے ان کے لیے ایک خادمہ رکھی تھی اس کا نام بوا تھا ایک بار اس کو پیلیا ہوگیا تھا تو اس کی پوری باڈی پیلے کلر کی ہوگئی تھی اور اس کی آنکھیں بھی پیلے کلر کی ہوگئیں تھیں جو سفید سفید سے کلر کی ہوتی ہیں وہ والی آنکھیں پر جو کالے کلر کی ہوتی ہیں آنکھیں وہ ویسی ہی رہیں مطلب کالے کلر کی
اب یہ کون سی ایسی آنکھیں ہیں بھلا؟
 
محمد وارث

لائبریرین
آہ ورژن ہی ورژن۔ یہ کشتی بھی نورا کشتی ہی ہے؟
مجھے یاد پڑتا ہے کہ بہت برس قبل جب میں ناظم تھا اور اس وقت آپ بھی باقاعدہ "سُپر پاور" تھے تو محفل پر کوئی سافٹویئر تھا جو ایک ہی ڈیوائس سے لاگ ان کرنے والے مختلف ارکان کے متعلق خود بخود ناظمین کے لیے لڑی بنا دیتا تھا، جس سے کافی نت نئے انکشافات ہوتے رہتے تھے بعد میں شاید یہ بدل گیا۔
 
وی بلیٹن میں تھا شاید۔
 
Top