عظیم

محفلین
گھر سے نکلے تھے تو بارش نہیں تھی، لیکن آدھے رستے میں پہنچ کر وہ بارش ہوئی کہ گلیوں میں بہت زیادہ پانی بھر آیا۔ اور موٹر سائیکل بھی بند ہو گئی۔ نہاتے ہوئے دکان پر آنا پڑا!
 

سیما علی

لائبریرین
کراچی میں تو مطلع کئی دن سے ابر آلود ہے پر بارش نہیں ہوئی ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ےً
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
فوراً ہم نظر اُتار دیتے ہیں اپنی بیٹیاں کی کسقدر کام لے لیتی ہیں اپنے لئے آرام بالکل نہیں ہورہا ۔۔۔۔۔
 

وجی

لائبریرین
ظاہر ہے ہم سب بہت غلطیا ں ہورہیں ہیں یہاں۔
ضروری ہے کہ آداب کو بجاکا پیش جائے؟؟
 
Top