سید عاطف علی
لائبریرین
اب تک پوری دنیا میں کتنی اقسام کے ویکسینز استعمال ہو رہی ہیں ؟
دو ڈوز کے بعد بھی کوئی (تیسری) بوسٹر ڈوز کی ابھی تک کچھ ضرورت سامنے آئی ہے ؟
دو ڈوز کے بعد بھی کوئی (تیسری) بوسٹر ڈوز کی ابھی تک کچھ ضرورت سامنے آئی ہے ؟
تذبذب کی کوئی خاص وجہ؟تذبذب ۔ ۔ ۔ اس بار تو سیلری مل گئ اب تو لگوانی پڑے گی لگ رہا ہے۔۔
ذیشان بھائی سچ میں ڈر لگ رہا ہے۔۔۔کل ایکسپو میں بھی ایک بندہ مر گیا حالانکہ باقی سب بھی لگوا رہے ہیں باس کا الگ پریشر ہے مگر اپنی حالت دگرگوں ہے۔۔۔تذبذب کی کوئی خاص وجہ؟
تیسری ڈوز کے کافی فوائد بتائے جا رہے ہیں۔اب تک پوری دنیا میں کتنی اقسام کے ویکسینز استعمال ہو رہی ہیں ؟
دو ڈوز کے بعد بھی کوئی (تیسری) بوسٹر ڈوز کی ابھی تک کچھ ضرورت سامنے آئی ہے ؟
ویکسین سے مرا یا کسی اور وجہ سے؟ سائنو ویک سے تو ابھی تک کسی کے مرنے کی اطلاع نہیں ملی۔ذیشان بھائی سچ میں ڈر لگ رہا ہے۔۔۔کل ایکسپو میں بھی ایک بندہ مر گیا حالانکہ باقی سب بھی لگوا رہے ہیں باس کا الگ پریشر ہے مگر اپنی حالت دگرگوں ہے۔۔۔
ایک بندہ مر گیا ؟ اس کا ویکسین سے تعلق کیسے ہو گیا ؟ذیشان بھائی سچ میں ڈر لگ رہا ہے۔۔۔کل ایکسپو میں بھی ایک بندہ مر گیا حالانکہ باقی سب بھی لگوا رہے ہیں باس کا الگ پریشر ہے مگر اپنی حالت دگرگوں ہے۔۔۔
پوری تفصیل تو نہیں پتہ مگر ویکسین کے بعد ہی ہوا یہ سب اب کیا پتہ شاید کوئی اور وجہ بھی رہی ہو۔۔۔آپ گائیڈ کریں اگر پہلے سے کوئی اور اینٹیجن موجود ہو تو نقصان تو نہیں ہو گا لگوانے میں۔۔۔ویکسین سے مرا یا کسی اور وجہ سے؟ سائنو ویک سے تو ابھی تک کسی کے مرنے کی اطلاع نہیں ملی۔
اسرائیلی تیسری ڈوز بھی لگوا رہے ہیں۔اب تک پوری دنیا میں کتنی اقسام کے ویکسینز استعمال ہو رہی ہیں ؟
دو ڈوز کے بعد بھی کوئی (تیسری) بوسٹر ڈوز کی ابھی تک کچھ ضرورت سامنے آئی ہے ؟
انہیں ڈوز کی نہیں ڈز ڈز کی ضرورت ہے ۔۔۔۔اسرائیلی تیسری ڈوز بھی لگوا رہے ہیں۔
اور اس بابت ڈبلیو ایچ او کا کچھ تبصرہ یا مؤقف !اسرائیلی تیسری ڈوز بھی لگوا رہے ہیں۔
درست فرمایا قبلہ آپ نے ۔۔۔مگر بس جب دل ہی نہ مانے تو وہ کروڑوں نہیں اپنے مطلب کا ایک ہی دیکھتا ہے ۔۔۔ایک بندہ مر گیا ؟ اس کا ویکسین سے تعلق کیسے ہو گیا ؟
بھئی ایک بندے پر شک بنیاد پر فیصلہ کرنا چاہیئے یا لاکھوں (بلکہ کروڑوں) بندوں کے تجربات پر ؟
کچھ نہیں ہوتا بھائی۔ خاطر جمع رکھیں۔ارے ان کا تو یاد ہی نہیں رہا ۔۔ہاں فاخر بھائی آجاؤں کیا ۔۔۔کچھ ہو جائے تو ایمنولینس اور گھر پہنچانے کا بندوبست کر دیجیے گا ۔۔۔![]()
ویکسین کے سائیڈ ایفیکٹس ہو سکتے ہیں مگر ویکسین نہ لگوانے کا یہ کوئی جواز نہیں۔ یوں تو آپ زندگی بھر خوف زدہ ہی رہیں گے حتیٰ کہ ڈاکٹر کی تجویز کردہ کوئی ٹیبلٹ لیتے ہوئے بھی گھبرائیں گے۔پوری تفصیل تو نہیں پتہ مگر ویکسین کے بعد ہی ہوا یہ سب اب کیا پتہ شاید کوئی اور وجہ بھی رہی ہو۔
ڈبلیو ایچ او نے اس پر کوئی رائے نہیں دی۔ البتہ امریکی سرکاری ادارے سی ڈی سی نے کہا ہے کہ فی الحال اس کی ضرورت نہیں ہے۔اور اس بابت ڈبلیو ایچ او کا کچھ تبصرہ یا مؤقف !
اربوںایک بندہ مر گیا ؟ اس کا ویکسین سے تعلق کیسے ہو گیا ؟
بھئی ایک بندے پر شک بنیاد پر فیصلہ کرنا چاہیئے یا لاکھوں (بلکہ کروڑوں) بندوں کے تجربات پر ؟
سنا تھا کہ امارات میں سائنوفارم کی تیسری ڈوز کا پلان ہےدو ڈوز کے بعد بھی کوئی (تیسری) بوسٹر ڈوز کی ابھی تک کچھ ضرورت سامنے آئی ہے ؟