پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

سیما علی

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مومن فرحین بہنا یہاں تشریف لائیے اور ہمیں آٹو گراف سے نوازیے۔

گُلِ یاسمیں بہنا یہاں تشریف لائیے اور ہمیں آٹو گراف سے نوازیے۔
عدنان بھائی یہ اچھا سلسلہ ہے لیکن اب سے اسے ہاتھ سے لکھے ہوئے آٹوگراف سے مشروط کر دیں تو کیا ہی خوب ہو
مومن فرحین ، گُلِ یاسمیں ہاتھ سے لکھا ہوا آٹوگراف عنایت فرمائیں :)
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
:p
اب کوئی تعریف کرے تو ہم یہ بھی تو نہیں کہہ سکتے کہ نہیں آپ کو غلط نظر آیا ، ہماری لکھائی اچھی نہیں۔

اچھی ہے تو اچھی ہے۔ البتہ انگلش کی :cool::ROFLMAO:
اب تو ہم انگریزی لکھائی دیکھنا چاہیں گے :LOL::LOL:
اردو کی بھی بہت اچھی لکھائی ہے لیکن تعریف تو اور بھی کر سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔:p
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

مومن فرحین

لائبریرین
عدنان بھائی یہ اچھا سلسلہ ہے لیکن اب سے اسے ہاتھ سے لکھے ہوئے آٹوگراف سے مشروط کر دیں تو کیا ہی خوب ہو
مومن فرحین ، گُلِ یاسمیں ہاتھ سے لکھا ہوا آٹوگراف عنایت فرمائیں :)

Screenshot-2021-07-27-09-24-47-621-com-miui-gallery.png

فی الحال تو اسپتال کے پیپر سے ہی کام چلا لیا کہ فرصت بھی تھی کچھ۔ ۔۔ :sneaky:
 
Top