سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 16 (25 جولائی)

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
یہ لڑی ابھی تک جاری و ساری ہے۔
رکئیے ہم بھی آتے ہیں۔
IlL0NuL.gif
 
سید عاطف علی

لائبریرین

زیک

مسافر
Due to this passion, he moved to Warsaw where he attended the most prestigious engineering institute, the Warsaw University of Technology (WTU) in 1930, majoring in aeronautical engineering; upon graduation, he received his PhD with honours in 1936.[3]

اس سے تو یہی لگ رہا ہے ۔
کیونکہ 1937 میں ماسٹر کیا ۔
ود آنرز، نہ کہ آنریری۔

1937 میں ماسٹرز کا کہاں ذکر ہے؟
 
زیک

مسافر
یہ شخصیت سیدھے سیدھے پاکستانی ہیں۔ یورپ اور سائبیریا سے تعلق ثانوی ہے۔ اس کا تذکرہ بعد کی وضاحتوں میں ہونا چاہیے تھا۔
سوال 5 کا جواب سیدھا سادا ہاں ہوتا اور سائبیریا وغیرہ کی پخ نہ ڈالی جاتی تو بات صحیح ہوتی۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ شخصیت سیدھے سیدھے پاکستانی ہیں۔ یورپ اور سائبیریا سے تعلق ثانوی ہے اس کا تذکرہ بعد کی وضاحتوں میں ہونا چاہیے تھا۔
میرے خیال میں شخصیت کے پہلو ذرا پیچیدہ تھے ۔ میں نے اس کا قدرے نپا تلا اظہار کیا بھی تھا ۔ لیکن روسی نام اور پاکستان کا تعلق اور خدمات ایک کمبینیشن بناتا تھا جو علی کو پسند آیا ۔ انہوں نے فیاضی سے وضاحتوں کی کوشش کی لیکن شخصیت بہرحال پیچیدہ تھی ۔ پاکستان کا اتنا گہرا تعلق روسی یا مشرقی یورپی شخص کا مجھے بھی عجیب لگا ۔
1937 میں ماسٹرز کا کہاں ذکر ہے؟
In addition, he completed an MSc in astrodynamics in 1937 from the same institution.[3]
انگریزی والے مضمون میں ہے ۔
 
زیک

مسافر
Due to this passion, he moved to Warsaw where he attended the most prestigious engineering institute, the Warsaw University of Technology (WTU) in 1930, majoring in aeronautical engineering; upon graduation, he received his PhD with honours in 1936.[3]

اس سے تو یہی لگ رہا ہے ۔
کیونکہ 1937 میں ماسٹر کیا ۔
یہ بھی دیکھیں:
اس اردو وکیپیڈیا کے مضمون کا انگریزی وکیپیڈیا والے سے مقابلہ کریں۔ کافی فرق ملے گا۔ پھر کچھ مضامین گوگل کر لیں۔ ان میں بھی فرق۔ حالانکہ واضح ہے کہ سب کچھ ایک ہی سورس سے ہے۔ کیا یہ معروف شخصیت کے characteristics ہیں؟
 
زیک

مسافر
میرے خیال میں شخصیت کے پہلو ذرا پیچیدہ تھے ۔ میں نے اس کا قدرے نپا تلا اظہار کیا بھی تھا ۔ لیکن روسی نام اور پاکستان کا تعلق اور خدمات ایک کمبینیشن بناتا تھا جو علی کو پسند آیا ۔ انہوں نے فیاضی سے وضاحتوں کی کوشش کی لیکن شخصیت بہرحال پیچیدہ تھی ۔ پاکستان کا اتنا گہرا تعلق روسی یا مشرقی یورپی شخص کا مجھے بھی عجیب لگا ۔

In addition, he completed an MSc in astrodynamics in 1937 from the same institution.[3]
انگریزی والے مضمون میں ہے ۔
واہ! اور اگر آپ انگریزی وکیپیڈیا پر سورس دیکھنے لگیں تو زیادہ تر کسی پاکستانی آن لائن فورم کے ہیں جو اب پبلک نہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ اردو محفل کی کرامت ہے کہ سوچنے اور لکھنے لکھانے کا کام 8 ویں صفحہ پر 20 سوال ختم ہونے کے بعد صفحہ 12 تک آپ کر رہے ہیں مگر بھوک ہمیں لگ گئی۔۔۔
جاتے ہیں کچن میں ۔۔ اس امید پر کہ ہماری واپسی تک سب تازہ دم ہوں ۔
 
جب سے کسوٹی کا کھیل شروع ہوا ہے آپ کے کھانے کے اوقات پر حیران ہوں
 
عثمان

محفلین
پاکستان کا اتنا گہرا تعلق روسی یا مشرقی یورپی شخص کا مجھے بھی عجیب لگا۔
ایک سفید فام شخص کا پاکستان میں رہنا اور کام کرنا آپ کو novel لگا۔ ورنہ انہی صاحب کا نام فرض کریں اگر سجاد اختر وغیرہ ہوتا تو آپ انہیں اور ان کے اعزازات کو گھاس بھی نہ ڈالتے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب سے کسوٹی کا کھیل شروع ہوا ہے آپ کے کھانے کے اوقات پر حیران ہوں
جبکہ آپ کو پریشان ہونا چاہئیے۔

حیرانی کی بات یہ ہے کہ جب سے کسوٹی شروع ہوئی ہے۔ ہم کھانا کھانے لگے ہیں۔ وقت بے وقت سہی۔ ورنہ پہلے تو چائے کے کپ سے ہی پورا دن گزر جاتا تھا۔ ہا پھل وغیرہ۔
اب تو جیسے کوئی ڈسکشن شروع ہوتی ہے، ہمارے قدم کچن کی طرف اٹھ جاتے ہیں کہ واپسی پر بریکنگ نیوز دیکھ لیں گے۔
 
Top