خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیا گل کھلائے پھر وہاں ؟؟؟
شاید مجھ سے چھوٹ گئے ہوں !
صحیح صحیح بتانا ورنہ آپا مجھے سب بتاتی ہیں یاد رکھنا ۔ کیوں آپا ؟
گُل نہیں گلستاں کہئیے۔۔۔ :laughing::laughing::laughing:
سیما علی آپا ہی بتائیں تو اچھا ہے ۔ ہم نے سیاست کا چلن چھوڑ دیا جو کبھی تھا بھی نہیں۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
سیما علی

لائبریرین

سید عاطف علی

بھیا وہ دھما چوکڑی ہوئی :applause::applause::applause::applause::applause::applause::applause:اچھے اچھوں کے چھکے چھُڑا دئے بٹیا نے :applause::applause::applause::battingeyelashes::bringiton::bringiton:
یعنی مایوس وہاں بھی نہ کیا ہماری بٹیا نے ۔ شاباش :rollingonthefloor: ۔
امیدوں پر پورا اترنے میں کوئی نظر نہ لگائے ۔ :rollingonthefloor:
بٹیا اپنے سر اور ہاتھ کا خیال خود ہی رکھا کرو !!! بہت عزیز ہو ہمیں ۔
کیوں آپا ؟
 
صد فی صد درست پر جاسم کی پریشانی دیدنی تھی بھیا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یعنی مایوس وہاں بھی نہ کیا ہماری بٹیا نے ۔ شاباش :rollingonthefloor: ۔
امیدوں پر پورا اترنے میں کوئی نظر نہ لگائے ۔ :rollingonthefloor:
بٹیا اپنے سر اور ہاتھ کا خیال خود ہی رکھا کرو !!! بہت عزیز ہو ہمیں ۔
کیوں آپا ؟
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مایوس تو ہم کہیں نہ ہونے دیں گے آپ سب کو۔ ان شاء اللہ
سب سے پہلے دادا ابا نے بگاڑا ، پھر باقی گھر والوں نے۔۔۔ اور رہی سہی کسر آپ پوری کر رہے ہیں لیکن ہم صلح جو ہونے کے باوجود آپ کی امیدوں پر پورے ہی اتریں گے۔

سر اور ہاتھ کا خیال خود کیوں رکھنا ہے بھلا؟ کسی اور کو لگائیں نا اس خدمت پہ کہ کم سے کم ہمیں یاد ہی کرواتا رہے۔
 
Top