خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ۔۔۔۔۔ ملاقات عبدالقدیر 786 بھیا اور اپنی بھاوج سے

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ لوگوں کو راہ دکھا رہے ہیں کہ آپ کو کس طرح "انجان مارا جائے " ۔
ہمارا کیا قصور۔۔۔۔ مارنا بھی ہو تو للکار کر مارا جاتا ہے نا بھائی۔

زیک بھائی ہم نے کیا کر دیا جو ہمیں انجان مارنے کی سازشیں ہو رہی ہیں۔ :ROFLMAO:
 

سیما علی

لائبریرین
میں ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہوں لیکن سیما بہن نے میرے لئے خود دروازے پر کھڑی ہوئی اور جاتے وقت بھی ہمیں دروازے تک چھوڑا انہوں نے یہ ظاہر کردیا کہ پیسوں والے بھی بہت اچھے لوگ ہوتے ہیں
بھیا جب آپ ہمارے بھائی ہیں تو سب ایک خاندان اور کوئی بڑا چھوٹا نہیں آپکی بڑائی آپ کا روشن اور شاندار دل بالکل اپنے سادہ لفظوں کی طرح بہت ڈھیر ساری دعائیں سمرا کو کہیے گا کہ وہ ہمیں بہت اچھی لگیں سلامت رہیں :in-love::in-love::in-love::in-love:
 

زیک

مسافر

سیما علی

لائبریرین
میں بتادوں ؟
طبقۂ اُدھم مچایان دھاگایان محفل ۔
شکر ہے سیاسی زمرے میں رسائی نہیں ۔
بہت زبردست بھیا سیاسی میں ایک اُدھم مچایان دھاگایانِ محفل ۔۔۔۔۔۔گانا یاد آگیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔
مچ گیا شور ساری نگری میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top