صابرہ امین

لائبریرین
تصویر جلدی میں کچھ اچھی کوالٹی کی نہ مل سکی۔
3.jpg
 

صابرہ امین

لائبریرین
زبردست، پاؤں کے ساتھ کچھ ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہے، میرا مشورہ ہے کہ کام جلدی میں نہ کریں۔ کام کر کے اسے تنقیدی نظروں سے دیکھیں۔ بہر حال بہت ہی خوب۔
ہمت افزائی کا بہت شکریہ
آئندہ جلدی میں کام نہیں کیا جائے گا۔ ان شاء اللہ
۔ ٹھیک کہا پاؤں اور شیڈو میں فاصلہ کر دیا ہے ۔
 
Top