سیما علی

لائبریرین
Sz6LyY4.jpg
01Tlx09.jpg
مجھے بنا شکر کے چاہیئے۔

قرینے سے چائے پیش کرتےہیں بھیا اور عید مبارک بھی آپکو ہماری طرف سے اور محمد عبدالرؤوف بھیا کی خدمت میں
 
سیما علی

لائبریرین
ظرف بہت اعلی ہے آپا کا ۔ بھول بھی جائیں تو پھر یاد کر لیتی ہیں ۔
ضروری ہے بھیا یہ بہنوں کا پیار یہ رشتہ ہی ایسا ہے دیکھیں ہمیں اللّہ نے آپ سے ضرور ملانا تھا تو کیسے پہلے ہی ہمارے آس پاس بھیجا اور پھر کلب روڈ برانچ کے بعد تو کیسے عیاں ہوگیا کہ دونوں جگہ آپ کا آنا ہر روز پر ملنا دیر سے لکھا گیا تھا سو مل گئے۔۔۔۔۔آخر کار محفل پہ ۔۔۔
 
سید عاطف علی

سیما علی آپا کے گھر اور دفتر جاتے رہے ہم ۔ لیکن ملے محفل میں ۔
اب کراچی میں ملیں گے آپا سے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
زور و شور سے انتظار رہے گا آپکا ان شاء اللّہ ضرور ملاقات ہونا چاہیے ۔۔۔۔
دیکھیں کتنی جلدی یاد آیا اُلٹی لڑی ہے :):):):):):)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ژالہ باری نہیں البتہ کچھ بارش ہوئی یہاں ریاض کے صحراء میں، دو تین دن ہوئے ۔
شدت سے انتظار رہے گا آپکا ان شاء اللّہ ضرور ملاقات ہونا چاہیے ۔۔۔۔
شدت اتنی ہے آپا کے پیار میں کہ ترتیب الٹی ہوگئی ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سیما علی آپا کے گھر اور دفتر جاتے رہے ہم ۔ لیکن ملے محفل میں ۔
اب کراچی میں ملیں گے آپا سے ۔
دل مار کر ہم کیا یہاں ہی بیٹھیں رہیں گے۔۔۔۔ ہم بھی آئیں گے آپ لوگوں کے ساتھ چائے میں حصہ ڈالنے مگر اپنا سب سے بڑا والا مگ ساتھ لے کر۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حساب میں تو چائے کے ساتھ سموسے، پکوڑے، گلاب جامن، برفی اور رس گلے بھی بہت سارے۔۔۔ اور اگر آم بھی ہوںتو کیا ہی بات ہے۔ دہی بڑے اور فروٹ چاٹ۔۔ اور آخر میں میٹھا پان بھی الائچی والا۔روؤف بھائی کو بھی دعوت دیں ۔
 
Top