سیما علی
لائبریرین
پر کبھی ہماری برانچ نہیں آئےارے واہ یہی زمانہ تھا کہ ہمارے یہاں کے بھی خوب چکر لگتے تھے ۔شاید موڑ کے ایک طرف کے ایل ایم کا بھی آفس تھا ۔
اور جو آواری ہوٹل وڈیو میں نظر آیا، یہ بھی ہمارا کسٹمر تھا یہاں بھی خوب آنا جانا رہتا تھا ۔

کے ایل ایم کا اکاؤنٹ تھا ہمارے پاس سوئیز ایر کا بھی ۔۔۔ارے واہ یہی زمانہ تھا کہ ہمارے یہاں کے بھی خوب چکر لگتے تھے ۔شاید موڑ کے ایک طرف کے ایل ایم کا بھی آفس تھا ۔
اور جو آواری ہوٹل وڈیو میں نظر آیا، یہ بھی ہمارا کسٹمر تھا یہاں بھی خوب آنا جانا رہتا تھا ۔
ارے وا ہ !!! یاد آیا ۔ سوئس ائیر بھی ہمارا کسٹمر تھا ۔ وہاں بھی کافی آنا جانا رہتا تھا میرا اس زمانے میں ۔کے ایل ایم کا اکاؤنٹ تھا ہمارے پاس سوئیز ایر کا بھی ۔۔۔
بھیا یہاں پر ایک اسٹریٹ لائبریری بھی ہے اور بہت اچھی ہے جب کراچی آئیے گا تو ضرور دیکھیے گا۔۔۔۔آپا!
ہوٹل میں پولکا آئس کریم کا ہیڈ آفس تھا جسے یونی لیور (والز آئس کریم) نے خرید لیا تھا ۔ یہاں بہت آنا جانا رہتا تھا میرا ۔
اور آپا یہ کلفٹن والے زمانے کی بات ہے ۔![]()
سوئیز ائیر کے جی ایم جاوید ملک صاحب کا اکاؤنٹ تھا ہمارے پاس اور انتہائی نفیس آدمی تھے ۔۔۔۔۔ارے وا ہ !!! یاد آیا ۔ سوئس ائیر بھی ہمارا کسٹمر تھا ۔ وہاں بھی کافی آنا جانا رہتا تھا میرا اس زمانے میں ۔
بہترین جگہ کراچی کی کیا سے کیا کردیا ۔۔۔۔ارے وا ہ !!! یاد آیا ۔ سوئس ائیر بھی ہمارا کسٹمر تھا ۔ وہاں بھی کافی آنا جانا رہتا تھا میرا اس زمانے میں ۔
بھیا ہماری دوست اور زبیر الدینآپا!
ہوٹل میں پولکا آئس کریم کا ہیڈ آفس تھا جسے یونی لیور (والز آئس کریم) نے خرید لیا تھا ۔ یہاں بہت آنا جانا رہتا تھا میرا ۔
اور آپا یہ کلفٹن والے زمانے کی بات ہے ۔![]()
بھیا ہماری دوست اور زبیر الدین
ایمپریس مارکیٹ سے ریگل کی طرف شاہراہِ لیاقت پر مشہور پشاوری آئس کریم کے ساتھ یعنی اس کے دائیں بائیں سے پتلی گلی میں نکلیں تو سامنے جہانگیر پارک نظر آئے گا۔بندر روڈ سے صدر ایمپریس مارکیٹ جاتے ہوئے آتی ہے نا یہ ؟
بالکل نہیںکراچی آخری بار 2002 میں جانا ہوا لیکن دیکھنے کا موقع نہ ملا۔ آخری بار دیکھا 1980 کی دہائی کے آغاز میں تھا۔ سوال یہ ہے کراچی والوں سے کہ کیا آج بھی کراچی دیکھنے کی جگہ اور destination ہے یا بہتر ہے انسان کہیں اور سیر سپاٹا کرے؟