کراچی کراچی ہے یار

146510443_3628875720552860_6376911615155730996_n.jpg
بندر روڈ ( موجودہ ایم اے جناح روڈ ) نشاط سینما ۔:):)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
مابدولت مزید باخبری کا خیرمقدم کرتے ہیں شاہ صاحب۔۔۔ ؟؟؟۔:):)
اپنی پرانی یاد داشت کی بنیاد پر لکھ دیا ۔ عین ممکن ہے کہ غلط ہی ہو ۔ اور یہ لالہ زار مائی کولاچی کا علاقہ ہی ہو ۔ اگر ایسا ہے تو پیشگی معذرت تیار رکھتا ہوں مابدولت سے سامنے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بھیا ایچ بی ایل کی کلب روڈ برانچ جو ہوٹل میٹروپول میں تھی تین سال ہماری پوسٹنگ یہاں رہی۔۔۔
آپا!
ہوٹل میں پولکا آئس کریم کا ہیڈ آفس تھا جسے یونی لیور (والز آئس کریم) نے خرید لیا تھا ۔ یہاں بہت آنا جانا رہتا تھا میرا ۔
اور آپا یہ کلفٹن والے زمانے کی بات ہے ۔ :)
 
سیما علی

لائبریرین
آپا!
ہوٹل میں پولکا آئس کریم کا ہیڈ آفس تھا جسے یونی لیور (والز آئس کریم) نے خرید لیا تھا ۔ یہاں بہت آنا جانا رہتا تھا میرا ۔
اور آپا یہ کلفٹن والے زمانے کی بات ہے ۔ :)
بھیا ہماری پوسٹنگ 2000-1997 تک رہی ساتھ ہی تھائی ایر ویز کا تھا بیچ میں حبیب بینک دائیں حبیب کا رپٹ اور بائیں تھائی ایر وئیز۔۔۔گاڑی کی پارکنگ اتنی مشکل اور امریکن کونسلیٹ کی وجہ سے سیکورٹی مصیبت سب تو آگے شفٹ ہوگئی یہ برانچ :):)
 
سید عاطف علی

لائبریرین
بھیا ہماری پوسٹنگ 2000-1997 تک رہی ساتھ ہی تھائی ایر ویز کا تھا بیچ میں حبیب بینک دائیں حبیب کا رپٹ اور بائیں تھائی ایر وئیز
ارے واہ یہی زمانہ تھا کہ ہمارے یہاں کے بھی خوب چکر لگتے تھے ۔شاید موڑ کے ایک طرف کے ایل ایم کا بھی آفس تھا ۔
اور جو آواری ہوٹل وڈیو میں نظر آیا، یہ بھی ہمارا کسٹمر تھا یہاں بھی خوب آنا جانا رہتا تھا ۔
 
سیما علی

لائبریرین
آپا!
ہوٹل میں پولکا آئس کریم کا ہیڈ آفس تھا جسے یونی لیور (والز آئس کریم) نے خرید لیا تھا ۔ یہاں بہت آنا جانا رہتا تھا میرا ۔
اور آپا یہ کلفٹن والے زمانے کی بات ہے ۔ :)
بھیا ہوٹل میٹروپول سے عمدہ چکن پیٹیز پورے کراچی میں نہیں ملتی تھیں یہ انکشاف ہم پر اپنی پوسٹنگ کے دوران ہوا کیونکہ اس سے پہلے ہم سمجھتے تھے شیزان سب سے اچھی چکن پیٹیز بناتا ہے لیکن بیکنگ میں پارسیوں کا مقابلہ کوئی نہیں کر سکتا ہوٹل میں ایک بہت پرُانا پوسٹ آفس بھی تھا ۔۔۔۔
 
Top